90 سالہ خاتون کرونا کی دو اقسام سے متاثر! ماہرین نے پھر خطرے کی گھنٹی بجادی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

90 سالہ خاتون کرونا کی دو اقسام سے متاثر! ماہرین نے پھر خطرے کی گھنٹی بجادی ARYNewsUrdu

برسلز : سائنس دانوں نے انکشاف کیا ہے کہ ایک انسان کے جسم پر کرونا وائرس کیی دو الگ الگ اقسام بھی حملہ آور ہوسکتی ہیں، جو انتہائی فکر انگیز بات ہے۔

غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بیلجیئم سے تعلق رکھنے والی 90 سالہ خاتون کی کرونا وائرس کی دو اقسام سے متاثر ہونے کے باعث موت ہوگئی، جس نے سائنسدانوں کو فکر میں مبتلا کردیا ہے کہ کویوڈ کی الگ الگ قسم سے متاثرہ شخص پر ویکسین کتنی اثر انداز ہوگی۔ سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ 90 سالہ خاتون برطانوی قسم الفا اور جنوبی افریقی قسم بیٹا ویریئنٹ سے متاثر ہوئیں تھی، جس کے باعث یہ شبہ ظاہر ہوتا ہے کہ انہیں دو الگ الگ لوگوں سے وائرس منتقل ہوا۔

90 سالہ خاتون کا معاملہ سامنے آنے کے بعد ڈبل انفیکشن کو لے کر کئی طرح کے سوالات کھڑے ہوئے ہیں اور ساتھ ہی ویکسین سے متعلق بھی تحقیق شروع ہوگئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون کی موت مارچ میں ہوئی تھی، وہ اپنے گھر میں اکیلی رہتی تھیں اور جب انہیں اسپتال منتقل کیا گیا تو ان کی حالت ٹھیک تھی لیکن پانچ روز بعد خاتون کی حالت انتہائی تشویشناک ہوگئی اور انہیں سانس لینے میں شدید دشواری ہورہی تھی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بیلجیئم میں ان دنوں یہ دونوں پھیل رہے تھے، ممکن ہے کہ خاتون کو دو الگ الگ لوگوں سے الگ الگ وائرس کا انفیکشن ہوا ہو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Inki ghnti tor daini chiye

ارشد شریف کو نکالو

😰😰😰

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد میں خاتون پر تشدد کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی دارالحکومت میں بے بس خاتون پر تشدد کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں ایک خاتون کو روتے اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایک اور خاتون پر تشدد کی ویڈیو وائرل۔۔ملزم گرفتاراسلام آباد میں لڑکے اور لڑکی کی قابل اعتراض ویڈیو بنانے اور ان پر تشدد کے بعد سوشل میڈیا پر ایک اور درندہ صفت شخص کی ویڈیو وائرل ہوگئی جس میں وہ ایک خاتون کو زبردست fake news کیمرے کی بہت شکایت ھے..
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

جہلم: ایک خاتون کے ہاں بیک وقت 4بچیوں کی پیدائشنومولود بچیوں کے والد کا کہنا ہے کہ اللہ کا شکر ہے ہمارے پہلے دو بیٹے تھے اب 8 سال بعد اللّٰہ تعالیٰ نے کرم کیا اور بیٹیوں جیسی رحمتیں عطاء کیں Noexamswithoutstudy Mashaa allah ماشااللہ اتنی ذرخیز قوم
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش میں 20 انچ کی 2 سالہ گائے 'رانی' کے چرچے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

لیسکو کی طلب 4500 میگاواٹ سے تجاوز 4200 میگاواٹ بجلی فراہم کی جا رہی ہےلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) شدید حبس اور گرمی کے باعث لیسکو کی طلب 4500میگاواٹ سے تجاوز کر گئی ہے جب کہ لیسکو کو 4200میگاواٹ بجلی فراہم کی جا رہی ہے ۔ نجی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عثمان مرزا کیس: دہشتگردی کی دفعات شامل کرنے کی ضرورت - ایکسپریس اردویہ سیدھا سیدھا دہشت گردی کا کیس ہے جس نے ملک کے شہریوں کو خوف و دہشت میں مبتلا کردیا مرزا صاحب پکڑے گئے اس لئے زیادہ برے ٹھرے ورنہ ایسے درندے ہزاروں میں ہے اسلام آباد میں پولیس کے تعاون سے ان سب کا مشترکہ پیشہ پراپرٹی قبضہ اور فروخت ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »