بنگلہ دیش میں 20 انچ کی 2 سالہ گائے 'رانی' کے چرچے

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈھاکہ: بنگلہ دیش میں تقریبا دوسال کی صرف 20 انچ کی گائے 'رانی' کے چرچے ہیں، لوگ جوق در جوق اسے دیکھنے آ رہے ہیں۔ ڈھاکہ کے قریب واقع فارم پر ہزاروں لوگ اس ننھی گائے کو دیکھنے آ رہے ہیں، رانی نامی گ

ڈھاکہ: بنگلہ دیش میں تقریبا دوسال کی صرف 20 انچ کی گائے 'رانی' کے چرچے ہیں، لوگ جوق در جوق اسے دیکھنے آ رہے ہیں۔

ڈھاکہ کے قریب واقع فارم پر ہزاروں لوگ اس ننھی گائے کو دیکھنے آ رہے ہیں، رانی نامی گائے کا وزن 28 کلو ہے اور عمر 23 ماہ ہے، فارم کے مالک کا دعویٰ ہے کہ یہ دنیا کی سب سے چھوٹی گائے ہے۔ انہوں نے گینز بک آف ریکارڈ سے رابطہ کر لیا ہے، مالک کا مزید کہنا ہے یہ دن میں دو بار کم مقدار میں چوکر اور گھاس کھاتی ہے اور اسے باہر گھومنا پسند ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بنگلہ دیش فوڈ فیکٹری میں آ تشزدگی سے 3افراد جاں بحق 30زخمیبنگلہ دیش کے صنعتی علاقے روپ گنج میں فوڈ فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی جس سے 3افراد جاں بحق اور30زخمی ہو گئے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس کے سربراہ جید
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش کے معروف کھلاڑی نے 150 رنز بنانے کے بعد اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیاہرارے (ڈیلی پاکستان آن لائن) بنگلہ دیش کے آل راؤنڈر محمود اللہ نے زمبابوے کے خلاف 150 رنز کی اننگز کھیلنے کے بعد ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بنگلا دیش: فوڈ فیکٹری میں آگ لگنے سے 52 افراد جاں بحقYA ALLAH reham farma I am very angry on this talk
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بنگلا دیش کی فیکٹری میں آتش زدگی سے 52 افراد ہلاکبنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا کے نواح میں واقع فوڈ پراسیسنگ فیکٹری میں آگ لگنے سے کم از کم 52 افراد ہلاک ہو گئے اور مزید اموات کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔خبر رساں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بنگلہ دیشی آل راؤنڈر کا ریٹائرمنٹ کا اعلانبنگلہ دیشی آل راؤنڈر کا ریٹائرمنٹ کا اعلان ARYNewsUrdu Mahmudullah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش فوڈ فیکٹری میں آ تشزدگی سے 3افراد جاں بحق 30زخمیبنگلہ دیش کے صنعتی علاقے روپ گنج میں فوڈ فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی جس سے 3افراد جاں بحق اور30زخمی ہو گئے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس کے سربراہ جید
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »