‏'جدید تعلیم کے ساتھ ادب کا مطالعہ ناگزیر ہے'‏

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’جدید تعلیم کے ساتھ ادب کا مطالعہ ناگزیر ہے’ ARYNewsUrdu

کراچی: معروف شاعر اور اور ماہر تعلیم پروفیسر ڈاکٹر پیرزادہ قاسم کا کہنا ہے کہ سائنس اور ‏ٹیکنالوجی کی تعلیم کے ساتھ ساتھ علم و فنون، ادب اور شاعری کا مطالعہ نہ صرف کسی بھی ‏شعبے میں کامیابی کے لیے انتہائی ضروری ہے بلکہ بہتر انسان بننے کے لئے بھی شاعری اور ادب ‏سے رشتہ استوار رکھنا انتہائی اہم ہے۔

اس موقع پر قائداعظم اکیڈمی کے سابق ڈائریکٹر خواجہ رضی حیدر، معروف ماہر نفسیات پروفیسر ‏ڈاکٹر اقبال آفریدی، معروف ماہر امراض قلب پروفیسر ڈاکٹر محمد اسحاق، پروفیسر منصور احمد، ‏سید جمشید احمد، عبدالصمد اور دیگر موجود تھے۔ مقامی دوا ساز ادارے فارم ایوو کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر سید جمشید احمد کا کہنا تھا کہ ان کا ‏ادارہ نہ صرف لوگوں کی جسمانی بلکہ ذہنی اور فکری صحت کے لیے کوشاں ہے، پاکستان میں ایک ‏صحت مند معاشرے کا قیام صرف ادویات سے ممکن نہیں، ایک صحت مند معاشرے کے قیام کے ‏لیے گزشتہ 22 سالوں سے ادبی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے کام کر رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

‏محکمہ تعلیم سندھ کانیا تعلیمی سال یکم اپریل2022سےشروع کرنےکافیصلہصوبائی محکمہ تعلیم نے رواں سال 2020 میں تعلیمی سرگرمیوں سے متعلق شیڈول جاری کردیا، پڑھیے zamzamkhan61 کی رپورٹ SamaaTV zamzamkhan61 Shukr h zamzamkhan61 رواں سال تو 2022 ہے جناب! zamzamkhan61 April fool?🤔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع نہیں ہوگی، محکمہ تعلیم سندھ - ایکسپریس اردوسندھ بھر میں تعلیمی ادارے کل پیر سے کھول دیے جائیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

محکمہ تعلیم سندھ کا نیا تعلیمی سال یکم اپریل 2022ء سے شروع کرنیکا فیصلہسندھ کے محکمہ تعلیم نے نیا تعلیمی سال یکم اپریل 2022سے شروع کرنے کا فیصلہ کیاہے۔صوبائی محکمہ تعلیم نے رواں سال 2022 میں تعلیمی سرگرمیوں سے متعلق شیڈول جاری کردیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزارت تعلیم کی کارکردگی 45 فیصد پاکستانیوں کی توقعات پوری نہ کرسکیوزارت تعلیم کی کارکردگی 45؍ فیصد پاکستانیوں کی توقعات پوری نہ کرسکی ،47فیصد نے عدلیہ، 46؍ فیصد نے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود ، 45فیصد نے ڈاکٹر فیصل سلطان ،40فیصد نے این سی او سی کی کارکردگی کوبھی توقع سے خراب کہا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Poner whatsApp 03003880855
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قرآن مجید کی تعلیم سےمتعلق رپورٹ پر ہائیکورٹ کاعدم اطمینانلاہور ہائی کورٹ نے سیکرٹری اسکول ایجوکیشن کی قرآن مجید کی تعلیم سے متعلق رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہارکیا ہے، پڑھیے ArshadAliUmar کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اومیکرون کیا ہے اور کیسے حملہ آور ہوتا ہے؟ جدید تحقیق -یہ معلوم کرنا تو آسان ہے کہ کسی کو کورونا وائرس ہے یا نہیں لیکن اومیکرون وائرس کی شناخت کا عمل کچھ پیچیدہ ہے اور اومیکرون پھیپھڑوں ARYNEWSOFFICIAL
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »