اومیکرون: جلد کی خارش، سرخ آنکھیں، بال جھڑنا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اومیکرون: جلد کی خارش، سرخ آنکھیں، بال جھڑنا مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu Omicron

واشنگٹن: امریکی طبی محققین نے کرونا وائرس اور اومیکرون ویرینٹ کی کچھ نئی لیکن پریشان کن علامات معلوم کر لی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق امریکا میں ہونے والے ایک طبی مطالعے میں معلوم ہوا ہے کہ آنکھیں سرخ ہونا، جلد کی خارش اور بالوں کا تیزی سے جھڑنا بھی اومیکرون کی اہم علامات میں شامل ہیں۔ اومیکرون اور کرونا کی علامات تلاش کرنے کی غرض سے کرونا سے متاثر ہونے والے افراد کے ڈیٹا کے جائزے سے معلوم ہوا کہ حال ہی میں جن لوگوں کو کرونا یا اومیکرون کی تشخیص ہوئی انھیں روایتی علامات جیسے بخار، سانس لینے میں دشواری، نزلہ، جسم اور سر میں درد سمیت دیگر علامات ظاہر نہیں ہوئیں۔

تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ 3 فی صد مریضوں کو آنکھیں سرخ، بال جھڑنے اور جلد متاثر ہونے کی شکایات تھیں۔طبی محققین نے بتایا کہ جب کرونا وائرس جسم میں داخل ہوتا ہے تو یہ انزائم 2 میں تبدیل ہو کر آنکھوں اور بالخصوص ریٹینا کو متاثر کر دیتا ہے، جس کی وجہ سے متاثرہ افراد کی آنکھ کی سفیدی لال ہو جانے، آنکھوں میں خشکی، کھجلی اور سوجن کی شکایات سامنے آتی ہیں۔

امریکن اکیڈمی آف ڈرماٹالوجی ایسوسی ایشن کے ماہرین نے بتایا کہ مطالعے کے دوران کچھ ایسے شواہد بھی سامنے آئے جس کی بنیاد پر ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ متاثرہ شخص کے بال تیزی سے گرتے ہیں، بخار اور مدافعتی نظام کی کمزوری سے انسان جسمانی طور پر کمزور ہو جاتا ہے، جس کا سب سے زیادہ اثر انسان کی کھوپڑی پر پڑتا ہے اور بال گرنا شروع ہو جاتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سرخ آنکھیں اور جلد کی خارش بھی اومی کرون کی علامات قرار - ایکسپریس اردووائرس ریٹینا کو متاثر کرتا ہے جس کی وجہ سے آنکھوں کی بیماری ہوتی ہے، تحقیق الله پاک رحم کریگا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آنکھوں کا سرخ ہونا ۔بالوں کا گرناور جلد کی خارش بھی اومی کرون کی نشانیاں ۔۔ماہرین نے خبردار کر دیاتحقیقی ٹیم نے کورونا سے متاثر ہونے والے افراد کی معلومات جمع کیں اور ان کے جسم میں ہونے والی تبدیلیوں کے حوالے سے جانکاری حاصل کی۔ میرے بال گزشتہ پانچ سال سے مسلسل گر رہے ہیں آنکھیں بھی کبھی کبھی سرخ ہو جاتی ہیں کہیں یہ اومی کرون تو نہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف ترین اداکارہ نے جلد ہی ماں بننے کی خوشخبری مداحوں کو سنا دیممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )ٹیلگو فلم انڈسٹری کی مشہور ترین اداکارہ کاجل اگروال جلد ہی ماں بننے والی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق کاجل اگروال کے شوہر گوتم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سرخ آنکھیں اور جلد کی خارش بھی اومی کرون کی علامات قرار - ایکسپریس اردووائرس ریٹینا کو متاثر کرتا ہے جس کی وجہ سے آنکھوں کی بیماری ہوتی ہے، تحقیق الله پاک رحم کریگا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آنکھوں کا سرخ ہونا ۔بالوں کا گرناور جلد کی خارش بھی اومی کرون کی نشانیاں ۔۔ماہرین نے خبردار کر دیاتحقیقی ٹیم نے کورونا سے متاثر ہونے والے افراد کی معلومات جمع کیں اور ان کے جسم میں ہونے والی تبدیلیوں کے حوالے سے جانکاری حاصل کی۔ میرے بال گزشتہ پانچ سال سے مسلسل گر رہے ہیں آنکھیں بھی کبھی کبھی سرخ ہو جاتی ہیں کہیں یہ اومی کرون تو نہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اومیکرون کیا ہے اور کیسے حملہ آور ہوتا ہے؟ جدید تحقیق -یہ معلوم کرنا تو آسان ہے کہ کسی کو کورونا وائرس ہے یا نہیں لیکن اومیکرون وائرس کی شناخت کا عمل کچھ پیچیدہ ہے اور اومیکرون پھیپھڑوں ARYNEWSOFFICIAL
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »