اسرائیل: بھوک ہڑتالی فلسطینی قیدی کی حالت نازک

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسرائیل: بھوک ہڑتالی فلسطینی قیدی کی حالت نازک ARYNewsUrdu Israel Palestine

یروشلم: اسرائیل میں زیر حراست بھوک ہڑتالی فلسطینی قیدی کی حالت نازک ہو گئی ہے، جس پر انھیں اسپتال داخل کر دیا گیا ہے۔

کئی مہینوں سے بھوک ہڑتال کرنے والے 40 سالہ ہشام ابو حواش کو اسرائیلی فورسز نے کسی الزام کے بغیر اگست سے حراست میں لے رکھا ہے، جب کہ فلسطینیوں کی جانب سے اسرائیل سے ان کی رہائی کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ اہلیہ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ان کے بھوک ہڑتال ختم کرنے کے بعد بھی انھیں مشکل مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، عائشہ نے کہا کہ ان کے وکیل اسرائیل کی سپریم کورٹ میں ان کی نظر بندی کے خلاف فوری اپیل جمع کر رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Israel again hitting Hamas I condemn💯

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیلی جیل میں بےگناہی کی سزا کاٹنے پر فلسطینی قیدی کی بھوک ہڑتالفلسطینی قیدی خود کو کسی الزام یا ٹرائل کے بغیر جیل میں رکھے جانے کے خلاف احتجاج کے طور پر پچھلے 4 مہینوں سے بھوک ہڑتال پر ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی جیل میں بےگناہی کی سزا کاٹنے پر فلسطینی قیدی کی بھوک ہڑتالفلسطینی قیدی خود کو کسی الزام یا ٹرائل کے بغیر جیل میں رکھے جانے کے خلاف احتجاج کے طور پر پچھلے 4 مہینوں سے بھوک ہڑتال پر ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کیا پاکستان کو اسرائیل کو تسلیم کرنا چاہیئے یا نہیں؟ اسرائیل کو تسلیم کرنا کیا پاکستان کے فائدے میں ہوگا؟کیا پاکستان کو اسرائیل کو تسلیم کرنا چاہیئے یا نہیں؟ اسرائیل کو تسلیم کرنا کیا پاکستان کے فائدے میں ہوگا؟ جانیئے جلیل عباس جیلانی اور محمد مالک اس پر کیا کہتے ہیں۔ AajNews AajRanaMubashirKaySath MuhammadMalick JaleelAbbasJilani ranamubashir01 ranamubashir01 کبھی بھی نہیں۔۔۔۔
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

محمد حسنین کا بگ بیش لیگ میں تباہ کن آغاز - ایکسپریس اردومحمد حسنین کی تباہ کن بولنگ سڈنی تھنڈر کی فتح کی وجہ بنی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فلسطین میں غزہ کی پٹی پر بمباری: ’آدھی رات کو اسرائیل نے نئی جارحیت کا آغاز کیا‘ - BBC News اردواسرائیل کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ یہ حملے غزہ کی پٹی سے دو میزائل راکٹ داغے جانے کے جواب میں کیے گئے جن میں اب تک کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ ڈائریکٹرجنرل'محمدگوہرنفیس'نےاینٹی کرپشن پنجاب ace_punjab کےسرکاری Twitter اکاؤنٹ پر سینکڑوںtwitterاکاؤنٹس بلاک کرا رکھےہیں.تاکہ اینٹی کرپشن پنجاب کے ڈائریکٹر جنرلgoher_nafeesاورافسران کی کرپشن بےنقاب نہ ہوسکے. KamranAliAfzal1 PakPMO CS_Punjab UsmanAKBuzdar Bad YA ALLAH REHEM......
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کی بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواستترجمان کا کہنا تھا کہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے نتیجے میں اضافے کا اثر صارفین پر نہیں پڑتا، بلوں میں 5.50 روپے کے اضافے کی خبریں گمراہ کن ہیں۔ اج بروز اتوار ملیر 15 کے علاقوں میں سردی میں روزانہ کی بنیاد پر 14گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے کے الیکڑک کا معاہدہ ختم ہوچکا ہے اس کے باوجود یہ ادارہ کھا رہا ہے ملک پاکستان کو کوئی پوچھنے والا نہیں بجلی پیدا کرنے سے وصولی تک ناکام ادارہ جوکہ کراچی کو کھا گیا Bill in ka baap day ga 😡😡😡 پہلے ہی ہر مہینے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کروڑوں بٹور رہے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »