دبئی ایئرپورٹ پر شرمناک حرکت اسرائیلی باشندوں کو مہنگی پڑگئی رنگے ہاتھوں گرفتار

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دبئی ایئرپورٹ پر شرمناک حرکت اسرائیلی باشندوں کو مہنگی پڑگئی، رنگے ہاتھوں گرفتار

دبئی ایئرپورٹ پر شرمناک حرکت اسرائیلی باشندوں کو مہنگی پڑگئی، رنگے ہاتھوں ...دبئی سٹی دبئی ائیرپورٹ کی ڈیوٹی فری شاپ سے 3 اسرائیلی چوری کرتے ہوئے پکڑےگئے۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ گذشتہ پیر کو پیش آیا تھا، اسرائیل سے آنے والے تین سیاحوں نے ڈیوٹی فری شاپ سے قیمتی شراب، چاکلیٹ اورگولڈ پلیٹڈ آئی فون چوری کیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق پولیس نے تینوں اسرائیلوں کو حراست میں لے لیا جنہیں بعد ازاں اسرائیلی حکومت کی سفارتی کوششوں پر بھاری جرمانےکی ادائیگی کے بعد رہا کردیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

🌎 دوستو اسرائیل نے اپنے مجرموں کو چھڑالیا 📌 اور UAE نے مجرموں کو چھوڑ بھی دیا 💔 دو نہیں ایک انصاف ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

3 اسرائیلی سیاحوں کی دبئی ایئرپورٹ پر چوریدبئی حکومت جلد ہی اسرائیل سے معافی مانگے گی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روز ویلی ہاؤسنگ سوسائٹی کے اوورسیز بلاک کی لانچنگ سات جنوری کو دبئی میں ہو گیدبئی (طاہر منیر طاہر) روز ویلی ہاؤسنگ سوسائٹی  کے اوورسیز  بلاک کی لانچنگ سات جنوری کو دبئی میں ہو گی- تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی پرائم لوکیشن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دبئی دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار09:15 AM, 3 Jan, 2022, پاکستان, اہم خبریں, لاہور: لاہور کی فضائی آلودگی میں آج معمولی کمی ریکارڈ کی گئی  اور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر پر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سیالکوٹ سے دبئی کیلئے PIA کی پروازوں کا آغازپاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) نے سیالکوٹ سے دبئی کیلئے پروازوں کا آغاز کر دیا، پہلی پرواز پی کے 179 کے ذریعے 165 مسافر روانہ ہوئے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

3 اسرائیلی سیاحوں کی دبئی ایئرپورٹ پر چوریدبئی حکومت جلد ہی اسرائیل سے معافی مانگے گی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کترینہ کیف کے شوہر وکی کوشل رنگے ہاتھوں پکڑے گئے پولیس کو دلچسپ شکایتاندور (ویب ڈیسک)  بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کے شوہر وکی کوشل کے خلاف شہری نے اس کی گاڑی کی نمبر پلیٹ غیر قانونی طورپر اپنے موٹرسائیکل پر استعمال کرنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »