‏شہبازگل کی حالت ٹھیک نہیں، عدالت کا دوبارہ میڈیکل کرانے کا حکم

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عدالت نے شہباز گل کو دوبارہ پمز اسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیا مزید پڑھیں: GeoNews ShahbazGill PIMS

اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے الزام میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے ان کا دوبارہ میڈیکل کرانے کا حکم دے دیا۔

کسی بھی قسم کی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیے اسلام آباد کچہری میں پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے جبکہ کمرہ عدالت کے باہر ایف سی کی نفری بھی تعینات ہے۔ پولیس کے تفتیشی افسر کی جانب سے شہباز گل کے مزید 8 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی، جس پر عدالت نے پوچھا کہ پہلے دو روزہ جسمانی ریمانڈ ہوا تھا، آپ 8 دن کی درخواست کیوں لے آئے ؟ آپ شہباز گل کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ کیوں مانگ رہے ہیں؟

پولیس سخت سکیورٹی میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو عدالت میں پیش کرنے کے لیے لائی تو وہ وہیل چیئرپر موجودتھے۔ فیصل چوہدری ایڈووکیٹ نے کہا کہ ہائیکورٹ کے حکم امتناع کی ضرورت نہیں، عدالت نے کہا کہ پیرکو میرٹ پر کیس کو سنیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

awam gando hai koi ni awaz utha rha iske liye leader tu hi gando army b gando hai lgta awam b hogy hai

شباز گل کو سانس کی بیماری نہیں بلکہ منہ کی بواسیر کی ہے۔ ہفتہ ہو گیا اسکو بھونکنے کا موقع نہیں ملا ۔ اسکو ایک پریس کانفرنس کا بندوبست کر کہ بھونکنے کے لیے کھلا چھوڑ دو، بالک ٹھیک ہو جائے گا۔ پاکستان مسلم لیگ نون کے جتنے سپورٹر ہے مجھے فالو کریں میں انشاءاللہ فالو بیک دوں گا

First security agencies ensured his good health then proceed investigations.

عمران خان کی کوشش ہے اب یہ کسی طرح دار فانی سے گزر جائے تا کہ میں دوبارہ عوام میں زندہ ہو جاؤں عمرانی فتنہ نا منظور ShahbazGill ImranKhan imrankhanPTI ShireenMazari1 SaleemKhanSafi CHGHULAMHUSAlN TararAttaullah MaryamNSharif Marriyum_A

واہ

لنڈے کے انقلابی

کیا دوبارہ میڈیکل کروانے کے بعد رپورٹس چینج نہیں ہو سکتیں اس کی کیا گارنٹی ہے ؟؟

اَلحَمدُلِلّٰہ 🙏

What a drama. They thing the same folks or there friends in the same hostel will say differently.

جل رہی ہے ؟؟؟

آپ لوگوں کو تو دکھ ہو رہا ہو گا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گِل کے طبی معائنے کیلئے اسپیشل بورڈ بنانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظایک میڈیکل رپورٹ آئی تو کیا میڈیکل بورڈ نہیں بناہے ؟ ایک درخواست پر قائم مقام چیف جسٹس نے آئی جی کو نوٹس کیا تھا اور وہ پیش بھی ہوئے: عدالت کا فیصلہ گانڈ مارو سب اس موٹی گانڈ والی سکھ کی مسلم لیگ نواز اور پیپلز پارٹی کے سیاست دانوں کا 90 روز کا ریمانڈ لیا جاتا تھا تحریک انصاف کی حکومت میں اگر پولیس نے 90 روز کا ریمانڈ مانگ لیا تو کیا ھو گا. سوچئے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جیل انتظامیہ کی شہباز گل کو ڈی ایچ کیو اسپتال پنڈی منتقل کرنے کی ہدایتعمران خان نے شہبازگل کو ایمرجنسی پیدا کرکے اسپتال منتقل کرنے کا حکم دیا تھا dosaron ko khayny walyy khud bhi hospital aa gyy.y h tabdilyy jis ky pechyy log bhag rahyy haien نواز شریف مجرم کو لندن بھگا دیا گیا جبکہ شہباز گل ملزم کے ملک کے اندر ہی علاج پر منافقین کے پیٹ میں مروڑ اٹھ رہے ہیں ReleaseShahbazGill لگ ایسا رہا ہے کہ اگر شہباز گل نے عمران خان کے خلاف بیان نہ دیا تو اسکو مار مار کے قتل کر دیا جائے گا ۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شہباز گل سے ریمانڈ میں زبردستی جھوٹے بیانات لیے جائیں گے، عمران خان - ایکسپریس اردوشہباز گل کو دوبارہ پولیس ریمانڈ پر بھجوائے جانے پر گہری تشویش ہے مزید پڑھیے: expressnews Jhootay biyan nhn such ugalwaya jaega janab چور کی داڑھی میں گند
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنماحلیم عادل کی ضمانت منسوخ گرفتاری کا حکمکراچی: عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کی ضمانت منسوخ کر کے گرفتاری کا حکم دے دیا۔اینٹی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہباز گل کو اغوا اور تشدد کیا گیا، یہ سازش کا حصہ ہے: عمران خانسابق وزیراعظم عمران خان نے شہبازگل کے جسمانی ریمانڈ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج سے سب عیاں ھو گیا ھے کہ وردی والے لے کر گئے ImranRiazKhan Ab kal tu keh rahay thai oss ne galat kaha , pir sazish kaisay? Thora sabar karein ye apni pedaish ko bhi sazish kahega
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

(ن) لیگی سینیٹر عرفان صدیقی نے پیٹرول کی قیمت پر اپوزیشن کے مؤقف کی حمایت کردیہزار لیپا پوتی کریں مگر پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا دفاع نہیں کر سکتے: عرفان صدیقی کا سینیٹ میں اظہارِ خیال یہ بیکاؤ صحافی ۔۔۔۔اب نیا ڈراما کر رہا ہے۔۔۔۔۔بے شرم نواز شریف کے موقف کی حمایت کی ھے Muftah and shabaz not thinking of election noon league loose the zimni election due to that nwo both want to loose main election both are not facing publicly only maryam face
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »