(ن) لیگی سینیٹر عرفان صدیقی نے پیٹرول کی قیمت پر اپوزیشن کے مؤقف کی حمایت کردی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہزار لیپا پوتی کریں مگر پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا دفاع نہیں کر سکتے: عرفان صدیقی کا سینیٹ میں اظہارِ خیال

اسلام آباد: مسلم لیگ کے سینیٹر عرفان صدیقی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پراپوزیشن کے مؤقف کی حمایت کردی۔

سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے عرفان صدیقی نے کہا کہ پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کل بھی غلط تھا اور آج بھی غلط ہے، ہزار لیپا پوتی کریں مگر پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا دفاع نہیں کر سکتے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں دیکھنا چاہیے کس حد تک عوام کو ریلیف دے سکتے ہیں، پییٹرول کی قیمت میں اضافے پر اپوزیشن کے مؤقف کی حمایت کرتا ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ ضمیر فروش کبھی صحافی بن جاتے ہیں اور کبھی سیاست میں آ کر مزے لیتے ہیں، عرفان صدیقی بھی ان میں سے ایک ہیں

Muftah and shabaz not thinking of election noon league loose the zimni election due to that nwo both want to loose main election both are not facing publicly only maryam face

نواز شریف کے موقف کی حمایت کی ھے

یہ بیکاؤ صحافی ۔۔۔۔اب نیا ڈراما کر رہا ہے۔۔۔۔۔بے شرم

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار 141 میگاواٹ تک پہنچ گیااسلام آباد: ملک بھر میں توانائی کا بحران برقرار ہے، بجلی کا شارٹ فال بڑھ کے 5 ہزار 141 میگاواٹ تک جاپہنچا، لوڈ شیڈنگ کے دورانئے میں بھی اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی، انٹربینک میں 213.20 روپے کا ہوگیااوپن مارکیٹ میں ایک ڈالر کی قیمت 210 روپے ہے۔ مزید پڑھیں :GeoNews یوتھیوں کی عقل.پر لعنت 214 ka he abi
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آصف زرداری کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے پر تشویش کا اظہارپیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی حکومت کا حصہ ساتھ ہے، اس طرح کے فیصلوں پر مشاورت ضرور ہونی چاہیے۔ حکومتی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اہم شخصیات کا تحریک انصاف میں شمولیت کا امکاناہم شخصیات کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا امکان ARYNewsUrdu Like Mery hual me chodri nasar hoga
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ کا حمزہ شہبازکو دوبارہ پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف لانے کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن نے حمزہ شہباز کو دوبارہ پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف لانے کا فیصلہ کر لیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں سونے کی قیمت بڑھنے لگی سونے کی فی تولہ قیمت میں 5700روپے کا اضافہلاہور: فی تولہ سونے کی قیمت میں حیران کن طور پر بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 2 ڈالر کا اضافہ ہوا اور نئی قیمت ایک
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »