اہم شخصیات کا تحریک انصاف میں شمولیت کا امکان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اہم شخصیات کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا امکان ARYNewsUrdu

اے آر وای نیوز کے مطابق پی ٹی آآئی چیرمین عمران خان سے پارٹی رہنماوٴں اسد عمر ودیگر نے ملاقات کی جس میں موجودہ سیاسی صوصورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں کراچی جلسے سمیت دیگر امور زیر غور آئے، ذرائع کا بتانا ہے کہ مزاری قبیلے کی اہم شخصیات کی آج پی ٹی آآئی میں شمولیت کا امکان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Mery hual me chodri nasar hoga

Like

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہزاد اکبر کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ پر ڈال دیا گیا، ذرائعشہزاد اکبر کا نام قومی احتساب بیورو (نیب) کی درخواست پر ای سی ایل میں ڈالا گیا ہے۔ تفصیلات جانیے: ShahzadAkbar PTIOfficial imrankhanPTI ECL پاکستان کا بچہ بچہ جانتا ہے وہ پراپرٹی ٹائیکون بحریہ ٹاؤن ہے۔ یہ نام لیتے ہوئے آپ جنگ گروپ اور جیو کی زبان کیوں جلتی ہے تیرے جانے کے بعد۔۔۔۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے عام انتخابات کی تیاریوں کا باقاعدہ آغاز کر دیااسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آئندہ عام انتخابات کی تیاریوں کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔ الحمداللہ سب کا مکو ٹھاپ دیں گے الیکشن میں.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں اہم پیشرفت، 18 اگست کو باقاعدہ سماعتاسلام آباد: (دنیا نیوز) پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں اہم پیشرفت، اسلام آباد ہائیکورٹ کا لارجر بنچ 18 اگست کو مقدمے کی سماعت کرے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شہبازگل کا معاملہ آئی جی جیل خانہ جات کا وفاق سے تعاون کرنے کا فیصلہ تحریک انصاف کو واضح کردیا فواد چودھری کی تردیدلاہور (ویب ڈیسک) شہباز گل کے معاملے پر آئی جی جیل خانہ جات نے ان سے رابطہ کرنے والے تحریک انصاف کے رہنماؤں کو واضح کردیا ہے کہ وہ گل کے طبی معائنے کے حوالے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حافظ نعیم کا کراچی میں لوڈشیڈنگ اور بلدیاتی مسائل کے حل کیلئے تحریک کا اعلان - ایکسپریس اردوکے الیکٹرک کے خلاف اب اہل کراچی کو نکلنا پڑے گا، 21 اگست کو یونیورسٹی روڈ پر عظیم الشان حق دو کراچی مارچ کیا جائے گا مزید پڑھیں: ExpressNews AspiLFC Bhai shirkat kry apny Haq k liay حل جماعت اسلامی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خواتین کی تنظیم وزڈم آف وومن نے پاکستان کا 75واں یوم آزادی شارجہ میں منایادبئی (طاہر منیر طاہر) پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کے حوالے سے پاکستان سوشل سینٹر شارجہ میں خواتین کی پروقار  تقریب کا انعقاد ہوا جس کا اہتمام خواتین کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »