پاکستان میں سونے کی قیمت بڑھنے لگی سونے کی فی تولہ قیمت میں 5700روپے کا اضافہ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 1 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 4%
  • Publisher: 59%

پاکستان میں سونے کی قیمت بڑھنے لگی، سونے کی فی تولہ قیمت میں 5700روپے کا اضافہ تفصیل: Pakistan Gold GoldPriceHike PriceHike inflation

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

ہزار 777 امریکی ڈالر ہو گئی ہے۔بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھنے کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، حیدر آباد، گوجرانوالا، فیصل آباد سمیت دیگر جگہوں پر فی تولہ سونے کی قیمت میں 5700 روپے کا بڑا اضافہ دیکھا گیا اور نئی قیمت ایک لاکھ 39 ہزار 900 روپے ہو گئی ہے۔مزید برآں 10گرام سونے کی قیمت میں 4887روپے کی بڑھوتری دیکھی گئی اور نئی قیمت 1لاکھ19ہزار942روپے ہو گئی...

ہزار 777 امریکی ڈالر ہو گئی ہے۔بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھنے کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، حیدر آباد، گوجرانوالا، فیصل آباد سمیت دیگر جگہوں پر فی تولہ سونے کی قیمت میں 5700 روپے کا بڑا اضافہ دیکھا گیا اور نئی قیمت ایک لاکھ 39 ہزار 900 روپے ہو گئی ہے۔مزید برآں 10گرام سونے کی قیمت میں 4887روپے کی بڑھوتری دیکھی گئی اور نئی قیمت 1لاکھ19ہزار942روپے ہو گئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہسندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 5 ہزار700 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 39 ہزار900 روپے ہو گئی۔ جب کہ 10 گرام سونےکی قیمت 4 ہزار887 روپے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی، انٹربینک میں 213.20 روپے کا ہوگیااوپن مارکیٹ میں ایک ڈالر کی قیمت 210 روپے ہے۔ مزید پڑھیں :GeoNews یوتھیوں کی عقل.پر لعنت 214 ka he abi
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عدالت میں چیلنجپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خواتین کی تنظیم وزڈم آف وومن نے پاکستان کا 75واں یوم آزادی شارجہ میں منایادبئی (طاہر منیر طاہر) پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کے حوالے سے پاکستان سوشل سینٹر شارجہ میں خواتین کی پروقار  تقریب کا انعقاد ہوا جس کا اہتمام خواتین کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آصف زرداری کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے پر تشویش کا اظہارپیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی حکومت کا حصہ ساتھ ہے، اس طرح کے فیصلوں پر مشاورت ضرور ہونی چاہیے۔ حکومتی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایشیاء کپ میں پاک بھارت ٹاکرے کے پہلے مرحلے کی ٹکٹیں دیکھتے ہی دیکھتے فروختدبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )  دبئی میں ہونے والے ایشیا ءکپ میں پاک بھارت ٹاکرے کا سب ہی کو بے صبری سے انتظار ہے  جس کے لئے پہلے مرحلے کی ٹکٹیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »