PTI ارکان اسمبلی کو 16 اپریل تک کی تنخواہ بھیج دی گئی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی کے...

اسلام آباد پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں اور تنخواہوں کی ادائیگی کے معاملے میں قومی اسمبلی نے گیارہ اپریل سولہ تاریخ تک پی ٹی آئی ممبران کو واجبات جاری کردیئے،اگر ارکان نے استعفوں کی تصدیق نہ کی تو بعد کے واجبات بھی ادا کئے جائیں گے۔

مستعفی ارکان کو سولہ اپریل کے بعد واجبات اس لئے ادا نہیں کئے کہ اگر ان کے حتمی طوپر استعفے منظور ہوگئے تو پھر ان سے اداشدہ واجبات واپس کیسے لئے جائیں گے، سولہ اپریل کو سابق ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری نے مستعفی ارکان کے استعفے منظور کرلئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

استعفوں کے باوجود عمران خان سمیت پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کو تنخواہیں جاری - ایکسپریس اردوپی ٹی آئی کے مستعفی ارکان کو ان کے اکاؤنٹس میں مارچ سے 10 اپریل تک کی تنخواہیں بھجوائی گئی ہیں یہ تو جان بوجھ کر ٹوپی ڈرامہ ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کئی منحرف PTI ارکان کے الیکشن کمیشن میں جواب جمعکئی منحرف پی ٹی آئی ارکان نے الیکشن کمیشن آف پاکستان میں جواب جمع کرا دیے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang منحرف نہی بکاو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگی رکن اسمبلی میاں نوید کےوالد کو قتل کردیاگیا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان تحریک انصاف کے 19 منحرف ارکان نے الیکشن کمیشن میں جواب جمع کرادیےاسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے 19 منحرف ارکان نے الیکشن کمیشن میں جواب جمع کرادیے،اورسماعت منگل تک ملتوی کردی گئی۔ میں عہد کرتا ہوں کہ میں سیاسی پتنگا ہر اس شخص یا ادارہ خواہ اندرونی یا بیرونی جو اس ملک کے خلاف کام کرے گا یا اس کے قانون کو توڑے گا، اس کے خلاف بلا برادری، زبان اور مذہب کی تمیز کے اپنی پوری قوت استعمال کروں گا کیونکہ میں پاکستان کا شہری اس کا مالک، اس کی بقا کا حتمی ضامن ہوں Salutations ARY for supporting Haqq ie ik and opposing Batil Who think Election commission will give fair rolling🇵🇰
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نااہلی ریفرنسز؛ منحرف پی ٹی آئی ارکان اسمبلی نے جواب الیکشن کمیشن میں جمع کرادیے - ایکسپریس اردو14 مئی تک کمیشن نے فیصلہ کرنا ہے، ممبر بلوچستان شاہ محمد جتوئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی شکور شادکا سیاست سے کنارہ کشی کا اعلانشکور شاد نے گزشتہ عام انتخابات میں لیاری کراچی سے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کو شکست دی تھی مزید پڑھیں:GeoNews PTI امپورٹڈ حکومت نا منظور شکور شاد جیسے ایماندار سیاسی نمائندہ کی سیاست سے کنارہ کشی کا سن کر تکلیف اور افسوس ہوا ایماندار لوگوں کو سیاست کرتے رہنا چاہیے کیونکہ سیاست خدمت اور ثواب جس کے لئے بڑا ثواب کا اعلان کیا گیا ہے شکور شاد اپنے کئے گئے فیصلہ پر نظر ثانی کریں Wajah maloom ki jai documentary ki sorat me ta k ye information humare aane wale future k ley lesson bane aur wo sahi faisly kr pai
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »