نااہلی ریفرنسز؛ منحرف پی ٹی آئی ارکان اسمبلی نے جواب الیکشن کمیشن میں جمع کرادیے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

14 مئی تک کمیشن نے فیصلہ کرنا ہے، ممبر بلوچستان شاہ محمد جتوئی

پی ٹی آئی کے منحرف ارکان اسمبلی نے نااہلی ریفرنسز میں تحریری جواب الیکشن کمیشن میں جمع کرادیے۔

الیکشن کمیشن میں منحرف ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کے نااہلی ریفرنسز پر سماعت ہوئی۔ منحرف ارکان فرخ الطاف، عاصم نذیر ، افضل خان دھاندلہ، نواب شیر وسیر، راجہ ریاض ، نور عالم خان، احمد حسین ڈھیر، رانا قاسم نون، غفار وٹو، مخدوم سمیع الحسن گیلانی، مبین احمد، باسط سلطان، عامر گوپانگ، اجمل فاروق کھوسہ، ریاض مزاری، جویریہ ظفر، وجیہہ قمر، نزہت پٹھان ، رمیش کمار نے اپنے جواب جمع کرادیے۔

وکیل تحریک انصاف فیصل چوہدری نے جوابات پڑھنے کی مہلت مانگتے ہوئے کہا کہ سب کے جواب پڑھ کر پھر دلائل شروع کریں گے۔ ممبر بلوچستان شاہ محمد جتوئی نے کہا کہ 14 مئی تک کمیشن نے فیصلہ کرنا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر نے بھی کہا کہ منگل تک ہر صورت دلائل مکمل کر لیں تاکہ فیصلے کیلئے وقت مل سکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یورپی کمیشن نے روس کیخلاف پابندیوں کے چھٹے مجوزہ پیکج کا اعلان کردیایورپی کمیشن کے روس کیخلاف پابندیوں کے پیکج میں روسی سیاسی، عسکری شخصیات پر پابندی ، روسی سبر بینک کو سوئفٹ نیٹ ورک سےخارج کرنا شامل ہے مرحوم حمید گل نے سچ کہا تھا جب امریکہ افغانستان سے شکست کھا کر نکلے گا تو یہ اپنے پالتو کتے ہم پر مسلط کرے گا اور نون لیگ والوں عمران خان سے بغض کرو یہ آپ کا حق ہے لیکن سچ اور حقیقت کو مانو تم پاکستانی ہو مسلمانوں ہو تم انسان ہو۔ آپ کا قصور نہیں ہے بے شرمی کادوسرانام نون لیگ ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بیرونی سازش : حکومت نے انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان کردیاوفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف کوئی بیرون ملک سازش نہیں ہوئی چور چوری کی تحقیقات کرنے والے ہیں۔ مبارک ہو پاکستان کے لوگو امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ہاہاہاہاہاہاہاہا!اب چور فیصلہ کریں گئے کہ چوری کس نے کی🤦‍♂️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بیرونی سازش کی تحقیقات: پی ٹی آئی نے حکومت کا انکوائری کمیشن مسترد کر دیاصرف وہ کمیشن قبول کریں گے جو آزاد عدلیہ کے تحت ہو اور کمیشن کی کارروائی براہ راست دکھائی جائے: فواد چوہدری 😂 پاکستان سے جلد اسریلی نیازی ختم ہو جائے گا گوگی بچاؤ کمیشن وہ بنا رہے جو خود اس سازش کا حصہ ہیں پی ٹی آہی نے عدالتی کمیشن بنانے کا کہا ہے ان چوروں کا کمیشن کا کیا انوسٹیگیٹ کرے گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف نے غیرملکی مراسلے پر کمیشن کا قیام مسترد کردیاتحریک انصاف نے غیرملکی مراسلے پر کمیشن کا قیام مسترد کردیا FawadChaudhry FarrukhHabib Islamabad PTI MediaBriefing MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial fawadchaudhry FarrukhHabibISF MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial fawadchaudhry FarrukhHabibISF امپوڑٹڈ_حکومت_نامنظور PakArmyOurPride PakistanNeedsElections CrimeMinisterShahbazSharif PakistanKiAwazARY MarchAgainstImportedGovt عوام_عمران_خان_کیساتھ_ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف نے غیرملکی مراسلے پر کمیشن کا قیام مسترد کردیا - ایکسپریس اردوصرف آزادعدلیہ کے ماتحت قائم کمیشن کو تسلیم کیا جائے گا جس کی کھلی سماعت کی جائے،فواد چوہدری، فرخ حبیب کی پریس کانفرنس عمرانڈو کبھی نہیں مانیں گے کسی بھی چیز پر کچھا چٹھا سامنے آجا ئے گا جھوٹ پر جھوٹ لعنت امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف نے عمران خان کے الزامات پر مجوزہ حکومتی انکوائری کمیشن مسترد کردیاوفاقی حکومت نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے بیرونِ ملک سازش کے الزامات پر انکوائری کمیشن بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PTI ImranKhan Ye jo choron or dakuon ki govermment ha is k pechay wardi ha ✌️
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »