بیرونی سازش کی تحقیقات: پی ٹی آئی نے حکومت کا انکوائری کمیشن مسترد کر دیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صرف وہ کمیشن قبول کریں گے جو آزاد عدلیہ کے تحت ہو اور کمیشن کی کارروائی براہ راست دکھائی جائے: فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف نے غیر ملکی سازش کے الزام کی تحقیقات کے لیے وفاقی حکومت کے مجوزہ انکوائری کمیشن کو مسترد کر دیا۔

اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ہم صرف وہ کمیشن قبول کریں گے جو آزاد عدلیہ کے تحت ہو اور کمیشن کی کارروائی براہ راست دکھائی جائے۔ انکوائری کمیشن کے لیے ایسا سربراہ مقرر کیا جائے گا جس پر کوئی بھی انگلی نہیں اٹھا سکے گا: وفاقی وزیر اطلاعات وفاقی حکومت کے بشریٰ بی بی کی قریبی دوست پر الزامات کے حوالے سے فواد چوہدری نے کہا کہ فرح خان کے خلاف ابھی تک کوئی کیس نہیں بنا سکے، الزام لگا نہیں رہے، پریس کانفرنسیں کر رہے ہیں۔

یاد رہے کہ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے لگائے گئے الزامات کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ کمیشن کا سربراہ ایسا شخص ہو گا جس پر کسی کو شک نہیں ہو گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیوں بھائ اب آپ کو کیا تکلیف ہے ۔ ہو جانے دو دودھ کا دودھ پانی کا پانی۔ اور جو کوئ جھوٹا اِلزام لگائے اُس پر اُسے وہی سزا دی جائے جو اُس جُرم کی ہوتی ہے۔ اور جُرم ثابت کرنا اِلزام لگانے والے پہ ہوتا ہے

مراد سعید کی سربراہی میں کمیشن یہ قبول کرینگے سپریم کورٹ کو بھی نہیں مانتے

یہ گدھا مفتاح اسماعیل اب قوم کو مہنگاٸی پر لیکچر دے رہا ہے کہ مہنگاٸی کس طرح آتی ہے اب اس گدھے کو کوٸی سوٹی مارنے والا نہیں کہ ہینگنا بند کر دو قیمتیں نیچے لے آو اور ڈڈو جو ہروقت ہاتھ میں پرچی لے کر لوگوں باشن دے رہی ہوتی ہے اس کھوتی کو کو یہ مہنگاٸی نظر نہیں آتی؟

کیا اس اقدام کا مطلب عمران خان اینڈ کمپنی گروپ کو مطمئن کرنا ہے؟ کیا قوم کے ذہنوں کو صاف کرنا ہے؟ کیا یہ عمل امریکہ یورپی ممالک کے ساتھ بین الاقوامی تعلقات کو مضبوط کرتا ہے؟ کیا یہ دماغی طوفان ٹیسٹ پیپر آپ کے آئی ایم ایف بلوں کو صاف کر سکتا ہے؟ کیا یہ آپریشن تھیٹر ہی مقدر ہے؟

یہ حرام خور کسی پاسے وی خوش نہیں ہوندے۔

Bhai konsi sazish hui hai imran niazi ne Koi atom bomb dhmaka kiya hai Jo sazish hui hai dramey bazon pti walo

یہ ڈبو کون ہوتا ہے کسی کو مسترد کرنے والا پاکستانی عوام نے انھیں مسترد کر دیا۔ گوگی_کون_ہے گوگی_بچاو_تحریک گوگی_پنکی_اور_کپتان گوگی_کا_ترجمان_عمران_خان

سب بول رہے ہیں بیان جاری کر رہے ہیں حیرت کی بات ہے ہمارے وسیم اکرم پلس سائیں عثمان بزدار خاموش ہیں.. انکی طبیعت تو ٹھیک ہے نا؟

چور جو ھوئے اس لئے بھاگ گئے ۔

Muhammad Qasim has seen in many dreams the reasons why Imran Khan has faced the difficulties we see today, and why he will continue to fail for his struggle towards Naya Pakistan. امپورٹڈ__حکومت__نامنظور گوگی_کون_ہے deepfake Real Madrid ShahbazGill

ہمیں تو پہلے یہ پتہ ہے تمہیں تحقیقات نہیں انتشار چاہیے

فواد چوهری نے امریکه میں جمنے والے حبا چوهری کے کاکے کو مسترد کردیا.

اپ کا کیا حیال ہے فواد اپ حود کرنا چاہتے ہو ڈبو

گوگی_کون_ہے

4 سالہ کارکردگی صفر ہے جھوٹے ہیں جھوٹا خط خود بنایا اس لئے قبول نہیں کریں گے

Pti wants enquiry commission which is headed by kaptain and he himself is solo member

Well done

Why don't they go for a judicial commission on the issue pl.

Government's inquiry commission isn't acceptable, judicial commission should be formed manned by reliable judges of Supreme Court.

جس کمیشن کو رانا ثنا اور شہباز شریف جیسے مجرمان بنائے اس سے انصاف کی توقع کرنا مزاق سے کم نہیں۔ یہ ایک ڈرامہ کمیشن ہے۔

جوباٸڈن کے ان کتوں کا کمیشن کون قبول کرے گا عدالتی کمیشن بناو سالو تواڈی حرام توپی کو جانتی ہے عوام

کمیشن وہ بنا رہے جو خود اس سازش کا حصہ ہیں پی ٹی آہی نے عدالتی کمیشن بنانے کا کہا ہے ان چوروں کا کمیشن کا کیا انوسٹیگیٹ کرے گا

پاکستان سے جلد اسریلی نیازی ختم ہو جائے گا گوگی بچاؤ

😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا بیرونی سازش کے الزام پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان - ایکسپریس اردوکمیشن آزاد ہوگا، تمام انکوائری عوام کے سامنے کی جائے گی، وفاقی وزیر اطلاعات Mard + gashti = MaryamAurangzeb بہت ہی اچھا اور مثبت فیصلہ ہے حکومت کا Daramay kerwa lo
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کے بیرونی سازش کے الزامات پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلانانکوائری کمیشن کے لیے ایسا سربراہ مقرر کیا جائے گا جس پر کوئی بھی انگلی نہیں اٹھا سکے گا: وفاقی وزیر اطلاعات مزید پڑھیں :GeoNews ImranKhan Good Karnay kay kaam are electoral reforms and pursuance of Foreign funding case. آج عمران خان حکومت گرانے کیلئے سازش کے الزام پر کمیشن بنانے کا اعلان کر دیا گیا،، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ حکومت اس معاملے پر مٹی نہیں ڈال پائی،خان کا بیانیہ سیاسی حریفوں کیلئے مسلسل درد سر ہے، اگرعمران خان اسے تسلیم نہیں کرتے تو کمیشن بنانے کا بھی کوئی فائدہ نہیں ہو گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بیرونی سازش : حکومت نے انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان کردیاوفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف کوئی بیرون ملک سازش نہیں ہوئی چور چوری کی تحقیقات کرنے والے ہیں۔ مبارک ہو پاکستان کے لوگو امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ہاہاہاہاہاہاہاہا!اب چور فیصلہ کریں گئے کہ چوری کس نے کی🤦‍♂️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شادی کی تقریب ۔دلہا دلہن کی ایک دوسرے پر تھپڑوں کی بارش۔ویڈیو وائرلبھارت میں شادی کی تقریبات کے دوران اکثر کوئی نہ کوئی ایسا مسئلہ بن جاتا ہے جو شادی کی تقریب کو خراب کر دیتا ہے اسی طرح ایک واقعہ اور پیش آ گیا، شادی کی تقریب
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے علمائے کرام کی ملاقات، شہباز شریف کی عید کی مبارکبادBara reletion h sharif family ka in logo say Faisalabad FIR ka sahoolatkaar bhee milney aaya hay yahan. 4 لاکھ والے حج سے دعائیں قبول نہیں ہورہی تھیں اس لیے 10 لاکھ کا حج کردیا گیا ہے تاکہ آپ لوگوں کی دعائیں قبول ہوسکیں اور جنت بھی کنفرم ہوسکے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت کے آخری چند ہفتے ہیں، بیرونی سازش پر انکوائری کمیشن مسترد کرتے ہیں: رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری - BBC Urduرہنما تحریک انصاف فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت مبینہ بیرونی سازش کی تحقیقات کے لیے کسی حکومتی کمیشن کو تسلیم نہیں کرے گی جبکہ صرف ایسے کمیشن کو مانا جائے گا جو آزاد عدلیہ کے تحت قائم کی جائے گی اور کھلی سماعت کرے گی۔ Make a good call امپورٹڈ__حکومت__نامنظور MarchAgainstImportedGovt 🤣🤣😂 fawadchaudhry Please be confident دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جانے دیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »