یورپی کمیشن نے روس کیخلاف پابندیوں کے چھٹے مجوزہ پیکج کا اعلان کردیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یورپی کمیشن کے روس کیخلاف پابندیوں کے پیکج میں روسی سیاسی، عسکری شخصیات پر پابندی ، روسی سبر بینک کو سوئفٹ نیٹ ورک سےخارج کرنا شامل ہے

غیر ملکی خبر ایجنسی کےمطابق یورپی کمیشن کی چیف ارسولا وان ڈیر لین نے یورپی پارلیمنٹ میں خطاب کےدوران روس کیخلاف پابندیوں کاچھٹا مجوزہ پیکج پیش کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ مجوزہ پیکج کے تحت روسی تیل، پائپ لائن،کروڈ آیل، روسی سیاسی ،فوجی شخصیات پرپابندی، روسی سبر بینک سمیت دیگربڑےبینکوں کی سوئفٹ نیٹ ورک سےعلیحدگی اور 3بڑے روسی ریاستی براڈکاسٹرزکی یورپی یونین میں براڈکاسٹ پرپابندی شامل ہے۔ خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ یورپی کمیشن کی پابندیوں کی فہرست میں سربراہ روسی آرتھو ڈوکس چرچ پیٹریارک کیرل اور کریملن ترجمان دمیترے پیسکوف کی اہلیہ ، بیٹا، بیٹی کا نام بھی شامل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مرحوم حمید گل نے سچ کہا تھا جب امریکہ افغانستان سے شکست کھا کر نکلے گا تو یہ اپنے پالتو کتے ہم پر مسلط کرے گا اور نون لیگ والوں عمران خان سے بغض کرو یہ آپ کا حق ہے لیکن سچ اور حقیقت کو مانو تم پاکستانی ہو مسلمانوں ہو تم انسان ہو۔ آپ کا قصور نہیں ہے بے شرمی کادوسرانام نون لیگ ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف کے رہنماؤں کے خلاف درج مقدمات واپس لیے جائیں انسانی حقوق کمیشن کا مطالبہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسانی حقوق کمیشن پاکستان (ایچ آر سی پی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئررہنماؤں کے خلاف درج مقدمات فوری واپس PM Pakistan Imran Khan nay appni 26 sala Jidojahid may Pakistan ky 22 crore Awwam ko Zinda Qaum ka Leader (Every Citizen) bana diyya hay jo appney liyee or Qaum kay liyey khud faisla karsaktey hain or Mulk kay liyee appni Jaan or Maal Qurban kar saktey hain. بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ Bismillah_Hirrahman_Nirrahim عمران_خان_سچا_عاشق_رسولﷺ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور سامراج_نامنظور بکاو_میڈیا_غلام_عدالتیں PakistanNeedsElections MarchAgainstImportedGovt NONRO
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

روس نے جاپانی وزیراعظم سمیت 63 شخصیات کے روس آنے پر پابندی عائد کردیروس کا کہنا ہے کہ جاپانی شخصیات پر پابندی ان کے روس کیخلاف ناقابل قبول بیانا ت کےسبب عائدکی گئی اس قوم کا یہی مسئلہ ہے بہت نرم دل ہے ایک سگنل پر رکنا جو ضروری تھا جبکہ نہ رُکنا ایک خبر ہونا چاہئیے تھی ۔ لیکن ہم نے اربوں کی منی لانڈرنگ نظر انداز کردی اور سگنل یاد رہ گیا ۔ کیا بنے گا اس قوم کا ۔ 🤦🤦🤦🤦 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سلمان خان کے مداحوں کے عید کے موقع پرانوکھا اندازبھارتی فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار سلمان خان کے مداحوں کی بہت بڑی تعداد نےانکے گھر کے باہر جمع ہو کر عید مبارک دی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

یورپی یونین کے لئے پاکستان کے سفیر ظہیر اسلم جنجوعہ کی عید الفطر کے موقع پر پاکستانی برادری کو مبارکبادبیلجیئم، لکسمبرگ، اور یورپی یونین کے لئے پاکستان کے سفیر ظہیر اسلم جنجوعہ نےعید الفطر کے موقع پر بیلجیم اور لکسمبرک میں مقیم پاکستانی برادری کے تمام افراد کو حضور نبی رحمتﷺ نے فرمایا: ' روزوں کی عبادت اُس وقت تک زمین و آسمان کے درمیان معلق (بارگاہ خداوندی میں غیر مقبول) رہتی ہے جب تک کہ صاحب نصاب مسلمان صدقہ فطر ادا نہیں کرلیتا ' (صحیح مسلم) EidUlFitr EidMubarak Eidulfitr2022 Eid
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

زیلنسکی اور ہٹلر یہودی، روس کے بیان پر ہنگامہ برپازیلنسکی اور ہٹلر یہودی، روس کے بیان پر ہنگامہ برپا arynewsurdu امپورٹڈ_حکومت_نامنظور بہت بڑی بغیرت اور بزدل فوج ہو OfficialDGISPR بقول MaryamNSharif کےناپاک فوج کی ٹانگیں کانپ گئی تھی جب ابینندن کو پکڑا تھا BajwaHasToGo امپورٹڈ_حکومت_نامنظور چیف_جسٹس_رنڈی_کا_بچہ مریم_نواز_گشتی 🐷 ندیم_انجم_کھسرا 👨‍❤️‍💋‍👨 باجوہ_رنڈی_کا_بچہ 🐷 MarchAgainstImportedGovt .
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جاپانی وزیراعظم سمیت 63 شخصیات کے روس میں داخلے پر پابندیروس کا کہنا ہے کہ جاپانی شخصیات پر پابندی ان کے روس کیخلاف ناقابل قبول بیانا ت کے سبب عائد کی گئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »