ن لیگی رکن اسمبلی میاں نوید کےوالد کو قتل کردیاگیا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا لیگی ایم پی اے کے والد کے قتل پر اظہارافسوس SamaaTV

Posted: May 6, 2022 | Last Updated: 53 mins agoپولیس کا کہنا ہے کہ ایم پی اے میاں نوید علی کے والد رانا احمد علی کو نامعلوم افراد نے ان کے گھر پاکپتن میں قتل کیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ 4،5، گھنٹے پہلے پیش آیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے لیگی ایم پی اے نویدعلی کے والد کے قتل پر اظہارافسوس کیا ہے۔ حمزہ شہباز نے نوید علی آرائیں سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کیا اور آئی جی سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی۔ حمزہ شہباز نے حکام کو ہدایت کی کہ قتل میں ملوث ملزمان کوفی الفور قانون کی گرفت میں لایاجائے، یہ پولیس کیلئے ٹیسٹ کیس ہے،ملزمان سزا سے نہیں بچ پائیں گے۔

دوسری طرف آئی جی پنجاب نے آر پی او ساہیوال سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے سینئر افسران کو موقع پر پہنچنے کا حکم دے دیا۔ آئی جی پنجاب کا کہنا ہے کہ واقعہ کے حقائق سامنے لاتے ہوئے ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے، قانونی تقاضے پورے کرتے ہوئے ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ن لیگی ایم پی اے کے والد کو گولیاں مار کر قتل کردیا گیاپاکپتن : مسلم لیگ ن کے ایم پی ار نویدعلی کے والد احمدعلی آرئیں کو گولیاں مار کر قتل کردیا گیا، قتل میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرنے کی ہدایت ۔ Rip Allah rehem karey is mulk par!! لیکن رینجرز صرف کراچی میں آپریشن کرے گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غیرت کے نام پر اور ماڈلنگ کرنے پر بھائیوں کے ہاتھوں 2 لڑکیاں قتل ہوگئیںپہلا واقعہ چیچہ وطنی کے نواحی علاقے میں پیش آیا جہاں بھائی نے غیرت کے نام پر اپنی بہن کو قتل کردیا 🙄 انتہائی غلط اک انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے Modelling nahi khuch ur. Sahi khabar dya kurain.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

قندیل بلوچ کے بعد ایک اور ماڈل غیرت کے نام پر قتلقندیل بلوچ کے بعد ایک اور ماڈل غیرت کے نام پر قتل ARYNewsUrdu حریم شاہ؟ بے غیرتوں کی غیرت Sai hee to kiya ha bahi nay gherat mand bahi tha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قندیل بلوچ کے بعد ایک اور ماڈل کو غیرت کے نام بھائی نے قتل کر دیا09:08 AM, 6 May, 2022, جرم وانصاف, متفرق خبریں, لاہور:صوبہ  پنجاب کے شہر اوکاڑہ میں قندیل بلوچ قتل کے بعد ایک اور ماڈل کو  بھائی نے غیرت کے نام پر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کے ایم پی اے کے والد پراسرار طور پر قتل04:35 PM, 6 May, 2022, اہم خبریں, جرم وانصاف, پاکپتن: مسلم لیگ ن کے  ممبر صوبائی اسمبلی نوید علی کے والد رانا احمد علی آرائیں کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ن لیگی ایم پی اے کا والد بیڈروم میں قتلمسلم لیگ نون کے ممبر صوبائی اسمبلی میاں نوید کے والد رانا احمد علی کو بیڈ روم میں فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا ۔ رانے دا کم اے پنجاب کی|| ایم کیو ایم ||ن لیگ ہے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور اکیلا تھا ؟
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »