PCB میں جواب مسترد، سلیم ملک سامنے آگئے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

PCB میں جواب مسترد، سلیم ملک سامنے آگئے ویڈیو لنک: DailyJang

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جواب مسترد ہونے پر سابق کپتان سلیم ملک سامنے آگئے اور کہا کہ بورڈنے انہیں ای میل میں کہا کہ جواب میں غلطیاں ہیں درست کریں، میں تو ٹرانسکرپٹ کے دوسرے جواب کی تیاری کررہا تھا کہ یہ 2014ء کا معاملہ سامنے لے آئے۔

سلیم ملک نے کہا کہ پی سی بی کو ہر حال میں معاملہ خراب کرنے والوں کا پتا لگانا چاہئے، آئی سی سی کو بھجوانے کے لئے لکھوایا جانے والا لیٹر میرے خلاف استعمال کرنا مضحکہ خیز ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی سی بی نے دانش کنیریا اور سلیم ملک کے سوالات کے جواب دے دیئےلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق لیگ سپنر دانش کنیریا اور سابق کپتان سلیم ملک کے سوالات کے جواب دے دیئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی سی بی کے جواب پر سلیم ملک کا ردعمل آگیاپی سی بی کے جواب پر سلیم ملک کا ردعمل آگیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی کا دانش کنیریا اور سلیم ملک کو کرارا جوابپی سی بی کا دانش کنیریا اور سلیم ملک کو کرارا جواب ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اتفاقِ رائے سے نیب قانون میں ترمیم کی جائیگی، سلیم مانڈوی والاسینیٹ کے ڈپٹی چیئرمین سلیم مانڈوی والا کہتے ہیں کہ قومی احتساب بیورو (نیب) کے قوانین میں ترمیم پر بات ہوتی رہی ہے، اتفاقِ رائے سے نیب کے قانون میں ترمیم کی جائے گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پارلیمنٹ لاجز میں اراکین سینیٹ کو 83 سوٹس الاٹ کئے گئے ہیں، سلیم مانڈوی والاڈائریکٹر ایم سی آئی واٹر سپلائی نے کہا کہ لاجز میں پانی کے معیار کی ٹیسٹ رپورٹ ابھی نہیں آئی ہے، جس پر ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والانے برہمی کا اظہار کیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وفاق المدارس کے تحت ملک میں امتحانات کا آغاز کب ہوگا؟کراچی: وفاق المدرس کے تحت ملک میں امتحانات کا آغاز 11جولائی سے ہوگا، امتحانات میں 27لاکھ طلبہ اور طالبات حصہ لیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »