پارلیمنٹ لاجز میں اراکین سینیٹ کو 83 سوٹس الاٹ کئے گئے ہیں، سلیم مانڈوی والا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پارلیمنٹ لاجز میں اراکین سینیٹ کو 83 سوٹس الاٹ کئے گئے ہیں، سلیم مانڈوی والا تفصيلات جانئے: DailyJang

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ لاجز میں اراکین سینیٹ کو 83 سوٹس الاٹ کئے گئے ہیں۔ ہاؤس کمیٹی نے جلد سے جلد پارلر کے قیام کی ہدایت کر دی ہے۔سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ سوٹس کی تزئین و آرائش سمیت دیگر بےشمار کام ہونےوالے ہیں۔ کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی رپورٹ فراہم کرے کہ کس سوٹ میں کتنا اور کیا کام ہونا ہے۔

ڈائریکٹر ایم سی آئی واٹرسپلائی نے کہا کہ لاجز میں پانی کے معیار کی ٹیسٹ رپورٹ ابھی نہیں آئی ہے، جس پر ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے برہمی کا اظہار کیا۔ سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ تین ماہ گزر گئے، ایم سی آئی پانی کے معیار کا ٹیسٹ نہیں کرا سکا، جلد سے جلد کمیٹی کو رپورٹ فراہم کی جائے۔ہاؤس کمیٹی نے جلد سے جلد پارلر کے قیام کی ہدایت کر دی ہے۔

سی ڈی اے نے کہا کہ لاجز میں مرمت کے کاموں کیلئے جو فنڈز ملتے ہیں وہ بہت کم ہیں، پارلیمنٹ لاجز میں 7 لفٹس ہیں، لفٹس کیلئے 150ملین درکار ہیں، جبکہ فائر الارم سسٹم کیلئے 49 ملین روپے درکار ہوں گے۔ کمیٹی نے فیملی سوٹس کیلئے پی ایس ڈی پی میں 2 ارب روپے مختص کرنے سے متعلق وزارت خزانہ اور پلاننگ کمیشن کو آئندہ اجلاس میں طلب کرلیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں احساس کفالت پروگرام کھٹائی میں پڑ گیامستحق افراد کی مشکلات میں اضافہلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کورونا لاک ڈاون سے متاثرہ افراد کی امداد کے لئے 3 ماہ قبل شروع کیے گئے احساس کفالت پروگرام کے 35 میں 22 مراکز بند کر دئیے گئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وبا کے دنوں میں؛ جو میں‌ نے دیکھا، جو میں نے سیکھا! -وبا کے دنوں میں؛ جو میں‌ نے دیکھا، جو میں نے سیکھا! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سماج میں تبدیلیوں کے ساتھ کرونا نے ہمارے احساسات، جذبات اور کیفیات پر بھی اثر ڈالا ہے۔ اسے ہم اپنے باطن کو سنوارنے کا ایک موقع بھی تصور کر سکتے ہیں مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اتفاقِ رائے سے نیب قانون میں ترمیم کی جائیگی، سلیم مانڈوی والاسینیٹ کے ڈپٹی چیئرمین سلیم مانڈوی والا کہتے ہیں کہ قومی احتساب بیورو (نیب) کے قوانین میں ترمیم پر بات ہوتی رہی ہے، اتفاقِ رائے سے نیب کے قانون میں ترمیم کی جائے گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں 190 پوائنٹس اضافہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے وار جاری ملک میں اموات اور کیسز میں اضافہلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 37 ہزار 489 تک پہنچ گئی جبکہ ایک دن میں 83 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نئے متاثرین میں کمی، کیا پاکستان میں کورونا وائرس کا عروج گزر چکا ہے؟چند حکومتی حلقوں کی جانب سے یہ دعوی کیا جانے لگا جانے لگا ہے کہ پاکستان میں کورونا کے حوالے سے معاملات جولائی کے پہلے ہفتے میں بہتری کی طرف جانے لگے ہیں تاہم ماہرین کے مطابق یہ کہنا درست نہیں ہے کہ پاکستان اس وائرس کے عروج سے گزر چکا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »