عثمان بزدار، پرویز الہٰی کا پراپیگنڈا عناصر کا مل کر مقابلہ کرنے پر اتفاق

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عثمان بزدار، پرویز الہٰی کا پراپیگنڈا عناصر کا مل کر مقابلہ کرنے پر اتفاق تفصيلات جانئے: DailyJang

پنجاب کے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے ایک مرتبہ پھر مل کر پراپیگنڈا کرنے والے عناصر کا مقابلہ کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کی 2 ہفتوں میں تیسری مرتبہ ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے ایک بار پھر مل کر ساتھ چلنے اور پروپیگنڈا کرنے والے عناصر کا مقابلہ کرنے پر اتفاق کیا۔دونوں رہنماؤں نے پنجاب اسمبلی کے نئے بلاک کی تعمیر سمیت سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

اس موقع پر سردار عثمان بزدار نے کہا کہ صوبے میں مسلم لیگ کے ساتھ بہترین ورکنگ ریلیشن شپ ہے، عوام کی فلاح و بہبود کے وہ کام کر رہے ہیں جو سابق حکمران برسوں میں نہ کر سکے۔چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا تھا کہ سابق دور میں صوبے کا حلیہ بگاڑا اور اسے دیوالیہ کیا گیا۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی کا کہنا تھا کہ وہ پاکستان تحریک انصاف کے اتحادی ہیں اور مل کر فلاح عامہ کے لیے کام کرتے رہیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ریلوے خسارہ کیس: سپریم کورٹ کا شیخ رشید کے بھرتیوں کے بیان پر حیرت کا اظہاراسلام آباد:   سپریم کورٹ نے ریلوے خسارہ ازخود نوٹس کیس میں شیخ رشید کے بھرتیوں کے بیان پر حیرت کا اظہار کیا۔ چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا وزیر ریلوے ایک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

6 ماہ کے دوران بھارتی فورسز کے ہاتھوں 25 بنگالیوں کے قتل کا انکشاف6 ماہ کے دوران بھارتی فورسز کے ہاتھوں 25 بنگالیوں کے قتل کا انکشاف India Bangladesh Bengalis LastSixMonths TargetKilling IndianArmy Killed BangladeshBorder LOC adgpi PMOIndia narendramodi Bangladesh IndianCrimes UN amnesty ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسٹاک ایکس چینج حملہ ، دہشت گردوں کے سہولت کاروں کا سراغ مل گیاکراچی : اسٹاک ایکس چینج پرحملے کی تحقیقات میں دہشت گردوں کے سہولت کاروں کا سراغ لگا لیا گیا، جس کے بعد جیل میں موجود ملزمان سے بھی تفتیش کا فیصلہ کیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'کراچی کے عوام کے مسائل کا ادارک، کے الیکٹرک کو 200 میگاواٹ مزید بجلی دینگے'
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے قیام کا وعدہ پورا کر دیا: وزیراعلیٰ پنجابجنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے قیام کا وعدہ پورا کر دیا: وزیراعلیٰ پنجاب Read News PunjabCM UsmanAKBuzdar Govt Fulfilled Promise Build SouthPunjab Secretariat GOPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے آئسولیشن اور وبائی امراض کے جدید ہسپتال کا افتتاح کر دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »