پی سی بی کا دانش کنیریا اور سلیم ملک کو کرارا جواب

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی سی بی کا دانش کنیریا اور سلیم ملک کو کرارا جواب ARYNewsUrdu

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق لیگ اسپنر دانش کنیریا نے پی سی بی سے اپیل کی تھی کہ ان کی تاحیات پابندی ختم کی جائے تاکہ وہ کوچنگ کرسکیں، کنیریا پر 2012 میں انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے اسپاٹ فکسنگ کے الزام میں تاحیات پابندی عائد کی تھی۔کا کہنا تھا کہ کئی کھلاڑیوں کو فکسنگ کی سزا کے بعد کھیلنے یا کوچنگ کا موقع ملا مجھے بھی کوچنگ کا اختیار دیا جائے۔

سلیم ملک پر 2000 میں میچ فکسنگ انکوائری کے بعد تاحیات پابندی لگائی گئی تھی جسے سیشن کورٹ نے آٹھ سال بعد ختم کردیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں اسکول کھولنے کا معاملہ، سی ڈی سی کا ٹرمپ کا حکم ماننے سے انکارامریکا میں اسکول کھولنے کے معاملے پر ٹرمپ انتظامیہ نئے تنازع کا شکار ہو گئی ہے، امریکی سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول (سی ڈی سی) نے صدر ٹرمپ کا حکم نامہ ماننے سے انکار کر دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں اسکول کھولنے کا معاملہ سی ڈی سی کا ٹرمپ کا حکم ماننے سے انکارامریکا میں اسکول کھولنے کا معاملہ، سی ڈی سی کا ٹرمپ کا حکم ماننے سے انکار US Schools Reopened DonaldTrump PrecautionaryMeasures Students CDC Recommendations realDonaldTrump StateDept CDCDirector CDCgov DrNancyM_CDC
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اے سی سی کا ایشیا کپ ملتوی کرنے کا باضابطہ اعلان - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی نے دانش کنیریا اور سلیم ملک کے سوالات کے جواب دے دیئےلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق لیگ سپنر دانش کنیریا اور سابق کپتان سلیم ملک کے سوالات کے جواب دے دیئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا بلاول بھٹو کو فون،اے پی سی جلد طلب کئے جانے پر اتفاقشہباز شریف کا بلاول بھٹو کو فون،اے پی سی جلد طلب کئے جانے پر اتفاق APC pmln_org MediaCellPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جے یوآئی ف کی اے پی سی کا اعلامیہ جاریاے پی سی کے اعلامیہ کے مطابق معاشی صورتحال مائنس میں ہے وفاقی بجٹ نے معیشت کو مزید خراب کیا، جبکہ سرکاری اداروں سے لاکھوں لوگوں کی بیروزگاری ناقابل برداشت ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »