Masood ashar : مسعود اشعر:-عمران خان، کتاب اور انسانی حقوق

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 102 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 44%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

معلوم ہوا کہ عمران خان کتاب پڑھتے ہیں۔ اس کی اطلاع دی ہے ولیم ڈیل رمپل نے۔ ڈیل رمپل کو تو آپ جانتے ہی ہوں گے۔ سکاٹ لینڈ میں پیدا ہونے والا یہ شخص اب ہندوستان کا ہو گیا ہے۔ پڑھیئےمسعود اشعر کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates

معلوم ہوا کہ عمران خان کتاب پڑھتے ہیں۔ اس کی اطلاع دی ہے ولیم ڈیل رمپل نے۔ ڈیل رمپل کو تو آپ جانتے ہی ہوں گے۔ سکاٹ لینڈ میں پیدا ہونے والا یہ شخص اب ہندوستان کا ہو گیا ہے۔ دہلی کو اس نے اپنا گھر بنا لیا ہے۔ بر صغیر میں مسلمانوں کی تاریخ، اور مسلمانوں کے تاریخی آثار اپنی کتابوں میں محفوظ کر رہا ہے۔ مغل تاریخ پر اس کی خاص توجہ ہے۔ دہلی کے بارے میں The City of Djinns جیسی انتہائی دلچسپ کتاب لکھ کر اس نے ابتدائی شہرت حاصل کی۔ اس کے بعد کتابوں پر کتابیں لکھے چلا جا رہا ہے۔ لاہور لٹریچر فیسٹیول میں...

اب کتاب پڑھنے کا ذکر آیا ہے تو ادب کے نوبیل انعام کا تذکرہ بھی ہو جائے۔ پچھلے سال یہ انعام نہیں دیا گیا تھا کیونکہ نوبیل انعام دینے والی کمیٹی کے ایک رکن کے شوہر پر نہایت گھنائونے قسم کا الزام لگایا گیا تھا۔ اس رکن کو کمیٹی سے نکال دیا گیا اور نئے ارکان مقرر کئے گئے۔ اس بار دو سال کے انعام دئیے گئے ہیں۔ ایک پچھلے سال کا اور ایک اس سال کا۔ یہ انعام بھی تنازعے کا سبب بن گئے ہیں کیونکہ ایک ناول نگار پر الزام یہ ہے کہ اس نے سربیا کے اس ظالم اور جابر حکمران کا ساتھ دیا تھا‘ جس نے بوسنیا کے مسلمانوں...

نوبیل امن انعام کے بارے میں ہم پہلے ہی فقیر سید اعجازالدین کا قول نقل کر چکے ہیں۔ یہ انعام کسی نہ کسی امریکی صدر کو محض اس بنا پر دیا گیا کہ انہوں نے عالمی امن کے بارے میں کوئی بیان دیا تھا۔ بارک اوباما کو صرف اس لئے یہ انعام دے دیا گیا تھا کہ انہوں نے مصر میں اسلام کے بارے میں کوئی بیان دیا تھا۔ اس سے پہلے بھی اسی قسم کے بیان پر یہ انعام دیا جاتا رہا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے چونکہ کشمیر کے مسئلے پر پاکستان اور ہندوستان کے درمیان ثالثی کرانے کا بیان دیا تھا‘ اس لئے اسے دنیا کا سب سے بڑا مذاق قرار دیتے...

عمران خان عالمی میڈیا سے بہت ناراض ہیں کہ وہ ہانگ کانگ کے جلسوں اور مظاہروں کی خبریں تو بڑے اہتمام سے نشر کرتا ہے، لیکن کشمیر میں ہندوستان جو ظلم کر رہا ہے اس کا کہیں ذکر تک نہیںکرتا۔ یہ شکایت بالکل بجا ہے۔ لیکن ہم کیا کریں۔ ہمارا ماضی ہماری پیٹھ پر ایسا سوار ہے کہ جب بھی کشمیر کی موجودہ صور تحال کا ذکر آتا ہے تو دنیا اس ماضی کا حوالہ دینے لگتی ہے۔ کہتے ہیں‘ چین ہمارا یار ہے اور ہماری جان بھی اس پر نثار ہے۔ کشمیر کے معاملے میں اس نے ہمیں یقین دلایا ہے کہ وہ ہمارے موقف کا حامی ہے لیکن چین کے...

اب اپنے گھر کی بات بھی کر لیجئے۔ ہم دنیا بھر میں انسانی حقوق کے تحفظ کی بات کرتے ہیں لیکن یہ بھول جاتے ہیں کہ ہمارے اپنے گھر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا کیا حال ہے۔ کیا اس سے بڑا مذاق کوئی اور ہو سکتا ہے کہ ایک شخص جو پہلے ہی جیل کی کوٹھڑی میں بند ہے اسے دوبارہ گرفتار کر لیا جاتا ہے۔ اخباروں میں خبر چھپتی ہے، میاں نواز شریف کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔ گویا ایک قیدی کو دوبارہ قید کر دیا گیا۔ کہاں؟ ایک قید خانے سے دوسرے قید خانے میں۔ اچانک ایک اور مقدمہ یاد آ گیا ہے اور یہ گرفتاری اس...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیرِ اعظم کی ایران سعودیہ ثالثی کی کوشش، تہران کا خیر مقدموزیرِ اعظم کی ایران سعودیہ ثالثی کی کوشش، تہران کا خیر مقدم تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بچیوں کے عالمی دن پر ہمیں کشمیری بچیوں کونہیں بھولنا چاہیے:شیریں مزاریبچیوں کے عالمی دن پر ہمیں کشمیری بچیوں کونہیں بھولنا چاہیے:شیریں مزاری InternationalDayofTheGirlChild InternationalGirlChildDay UNICEF_Pakistan UNICEF OccupiedKashmir KashmirisGirls ShireenMazari1 PTIofficial MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا ترک صدر کو ٹیلی فون، پاکستانی عوام پرجوش استقبال کرنے کے منتظر ہیں: وزیر اعظم عمران خانوزیراعظم کا ترک صدر کو ٹیلی فون، پاکستانی عوام پرجوش استقبال کرنے کے منتظر ہیں: وزیر اعظم عمران خان ImranKhanPTI ForeignOfficePk pid_gov RTErdogan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا ترک صدر کو ٹیلی فون، پاکستانی عوام پرجوش استقبال کرنے کے منتظر ہیں: وزیر اعظم عمران خانوزیراعظم کا ترک صدر کو ٹیلی فون، پاکستانی عوام پرجوش استقبال کرنے کے منتظر ہیں: وزیر اعظم عمران خان PMImranKhan pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

90 دن میں کرپشن ختم کرنے کے دعوے، لیکن تحریک انصاف کی ایک سال کی حکومت کے دوران کرپشن میں دراصل اضافہ ہوگیا، عالمی ادارے کی رپورٹ نے حکومت کو شرمندہ کردیااسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف اور عمران خان کے حکومت میں آنے سے پہلے کے وعدوں عزت_کا_ایک_سال تبدیلی_کی_برسی Imran khan aur unki team ko pata hi nahi Govt karni kaise hai jab 15000 sallery lane wale ka bijli gas pani k bill hi 10000 aa jain to wo 5000 mai kaise guzara kare zahir hai shortcut dhonde ga to corruption hi hogi due to bad conducts of some judges and rotten judicially system crimes are being promoted day by day
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودیہ، ایران کشیدگی: مصالحت کیلئے وزیراعظم عمران خان آج تہران جائینگےلاہور: (دنیا نیوز) ایران اور سعودی عرب میں مصالحت کرانے کا عزم لیے وزیراعظم عمران خان آج بروز اتوار تہران روانہ ہوں گے۔ بینالااقوامی تناظر میں تمام مسلمانوں کو اکھٹے ھو کر ایک کرنسی ایک فوج کے ساتھ کام کرنا چاھیے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »