وزیراعظم کا ترک صدر کو ٹیلی فون، پاکستانی عوام پرجوش استقبال کرنے کے منتظر ہیں: وزیر اعظم عمران خان

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم کا ترک صدر کو ٹیلی فون، پاکستانی عوام پرجوش استقبال کرنے کے منتظر ہیں: وزیر اعظم عمران خان PMImranKhan pid_gov

وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستانی عوام آپ کے دورے اور شاندار استقبال کے منتظر ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے ترک صدر طیب اردوان کو ٹیلی فون کیا۔ دونوں رہنماؤں کی گفتگو میں خطے کی حالیہ صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔وزیر اعظم عمران خان نے ترک صدر کو پاکستان کے مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی۔ وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان دہشت گردی کے معاملے پر ترکی کے تحفظات کو اچھی طرح سمجھتا ہے۔وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں 70 ہزار جانوں کی قربانی دی، پاکستان نے 30 لاکھ...

کے دورے اور شاندار استقبال کے منتظر ہیں۔ترک صدر 23 اکتوبر کو پاکستان کے دورے پر بھی پہنچ رہے ہیں۔ ترک صدر کا دورہ پاکستان 2 روزہ ہوگا، اس دوران وہ پاکستان کی اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ذرائع کے مطابق رجب طیب اردوان اسٹریٹیجک مذاکرات میں شرکت کریں گے، پاک ترک اسٹریٹیجک مذاکرات 23 اور 24 اکتوبر کو ہوں گے۔ 23 اکتوبر کو مذاکرات میں وزرائے خارجہ بھی نمائندگی کریں گے۔ترک صدر مسئلہ کشمیر کے سلسلے میں پاکستان کے مؤقف کی بھرپور حمایت کر چکے ہیں۔ علاوہ ازیں، اقوام دنیا میں اسلامو فوبیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترک صدر رجب طیب اردوان کے دورہ پاکستان کی حتمی تاریخ سامنے آ گئیانقرہ ، اسلام آباد(ویب ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان کے دورہ پاکستان کی تاریخیں طے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا ترک صدر کو ٹیلیفونوزیراعظم کا ترک صدر کو ٹیلیفون تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا ترک صدر کو ٹیلی فون، پاکستانی عوام پرجوش استقبال کرنے کے منتظر ہیں: وزیر اعظم عمران خانوزیراعظم کا ترک صدر کو ٹیلی فون، پاکستانی عوام پرجوش استقبال کرنے کے منتظر ہیں: وزیر اعظم عمران خان ImranKhanPTI ForeignOfficePk pid_gov RTErdogan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چینی صدر شی کا کیوبن رہنماﺅں کے نام تہنیتی پیغامچینی صدر شی کا کیوبن رہنماﺅں کے نام تہنیتی پیغام ChinesePresident XiJinping Congratulations Messages CubanLeaders CountrySuccess
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خفیہ کال سکینڈل، صدر ٹرمپ کے کیس سے جڑی دو اہم شخصیات گرفتا ر کرلی گئیںواشنگٹن(اظہر زمان، بیوروچیف) صدر ٹرمپ کے وکیل روڈی جولیانی کی مختلف امور میں معاونت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ترک حملے کے بعد شمالی شام میں شدید لڑائی، متعدد ہلاک، ہزاروں بے گھراستنبول (نیوزڈیسک ) ترکی کی جانب سے شمالی شام کے علاقوں میں کرد علاقوں پر بمباری اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »