بچیوں کے عالمی دن پر ہمیں کشمیری بچیوں کونہیں بھولنا چاہیے:شیریں مزاری

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بچیوں کے عالمی دن پر ہمیں کشمیری بچیوں کونہیں بھولنا چاہیے:شیریں مزاری InternationalDayofTheGirlChild InternationalGirlChildDay UNICEF_Pakistan UNICEF OccupiedKashmir KashmirisGirls ShireenMazari1 PTIofficial MoIB_Official

ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا بچیوں کے عالمی دن پر ہمیں کشمیری بچیوں کونہیں بھولنا چاہیے۔تفصیلات کے مطابق وزیر انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے بچیوں کےعالمی دن پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں کہا اس دن ہمیں کشمیری بچیوں کونہیں بھولناچاہیے، بھارتی فورسزنےکشمیری بچیوں کو پیلٹ گن سے بینائی سے

محروم کردیا، کرفیو کے باعث کشمیری بچیاں اسکول جانے سے محروم ہیں۔شیریں مزاری نے کشمیری بچیوں پربھارتی مظالم کی داستان پر ویڈیو بھءشئیر کی، ویڈیو میں دوہزارگیارہ میں بھارتی فورسزکی پیلٹ گن سے متاثر ہونے والی چودہ سالہ انشا کی کہانی ہے، جو بینائی سے محروم ہوچکی ہے،انشا کشمیر میں جاری مظالم پر کتاب لکھنا چاہتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ساحلی پٹی پر نئے شہر کی تعمیر پر سندھ اور وفاق آمنے سامنے آگئے - ایکسپریس اردووفاق کو سندھ کی ملکیت پر ایسے قبضہ کرنے نہیں دیں گے، سندھ حکومت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عالمی مسابقتی انڈیکس میں پاکستان کی 3درجہ تنزلی، 110ویں نمبر پر آگیا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

عمر اکمل سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ شائقین کرکٹ کی شدید تنقید - ایکسپریس اردوعمر اکمل پاکستان کیلیے 80 ٹی 20 کھیل چکے جس میں ان کی اوسط محض 26.40 ہے فیر کیڑا کلا پٹیا جانا بڑی دیر کر دی مہربان آتے آتے ۔😎 آجا کاکا شق_نمبر_6 تیار ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کیا سی پیک منصوبوں پر عملدرآمد سست روی کا شکار ہے؟سی پیک اتھارٹی کا قیام اس بات کا عکاس ہے کہ پاکستان چین کو ایک مرتبہ پھر یقین دہانی کروا رہا ہے کہ اقتصادی راہدرای کے منصوبوں کو سست روی کا شکار نہیں ہونے دیا جائے گا۔ Yes سی پیک پر کام پہت تیز ہے چائنہ دورا اسکی مثال ہے، پٹواریوں کوسیاست کرنےدیں MehtabrajaAli نہیں یہ پاکستان کی 'حکم ات املی ' ہے ۔۔۔ مودا قریشیا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ، پاک فوج کا جوان شہیدبھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ، پاک فوج کا جوان شہید تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ن ليگ دھرنے پر دھڑے بندی کا شکار ہوگئی، فوادچوہدریوفاقی وزیر فواد چوہدری کہتے ہيں ن ليگ مولانا کے دھرنے پر دھڑے بندی کا شکار ہوگئی ہے، شہبازشريف نے احتجاج ميں شامل ہونے سے صاف انکار کر ديا جبکہ نواز شريف کا فيصلہ امپورٹ کيا گيا ہے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »