Live Blog - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک میں کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 26 ہزار 8 ہوگئی جبکہ 63 ہزار 724 کیسز فعال ہیں۔ coronavirus death dawnnews pakistan

امریکا کے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونشن سینٹر نے کہا کہ ملک بھر میں 35 کروڑ 49 لاکھ 11 ہزار 290 ویکسین کی خوراکیں لگادی گئیں۔

امریکی حکام کے مطابق 17 ستمبر تک امریکا بھر میں 18 کروڑ 10 لاکھ 35 ہزار 22 لوگ ایسے تھے، جنہیں دونوں خوراکیں لگائی جا چکی تھیں۔ امریکا بھر میں 17 ستمبر تک کم از کم 20 کروڑ سےز ائد افراد کو ویکسین کا ایک ڈوز لگایا جا چکا تھا، حکام نے ملک بھر میں 46 کروڑ سے زائد خوراکیں تقسیم کر رکھی ہیں۔ امریکا نے لوگوں کو دونوں خوراکیں لگوانے کے باوجود اضافی بوسٹر ڈوز لگوانے کی بھی اجازت دے رکھی ہے اور 13 اگست سے لے کر 17 ستمبر تک امریکا بھر میں 21 لاکھ لوگوں نے بوسٹر ڈوز بھی لگوائے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سب بکواس اور جھوٹ کا پلندہ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا سے مزید 71افراد جاں بحق، ایکٹو کیسز کی تعداد 63 ہزار 909 تک پہنچ گئی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے مزید 71 پاکستانی جاں بحق دو ہزار 580 نئے کیسز رپورٹکورونا وائرس سے مزید 71 پاکستانی جاں بحق ، دو ہزار 580 نئے کیسز رپورٹ CoronavirusPakistan CoronavirusUpdates CoronavirusVaccine Coronavirus COVID19
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے وار جاری۔۔مزید 71 افراد جاں بحق۔۔2580 نئے کیسز رپورٹ(24نیوز) کورونا وائرس سے اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا،ملک بھر میں مزید 71 افرادجان سے ہاتھ دھو بیٹھے، پاکستان میں ایکٹو کیسز کی تعداد 63 ہزار 909 ہو گئی جبکہ2580
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پنجا ب میں ڈینگی سر اٹھانے لگا گزشتہ 24 گھنٹوں میں 34 کنفرم کیسز رپورٹلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب میں ڈینگی پھر سے سر اٹھانے لگا، لاہور سمیت صوبے بھر میں گزشتہ روز ڈینگی کے 34 کنفرم کیسز رپورٹ ہوئے ، شہر لاہور میں 29
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گزشتہ 24گھنٹوں میں کو رونا کے مزید 2ہزار سے زائد کیسز رپورٹ اموات کتنی ہوئیں؟ جانئےگزشتہ 24گھنٹوں میں کو رونا کے مزید 2ہزار سے زائد کیسز رپورٹ، اموات کتنی ہوئیں؟ جانئے CoronavirusPakistan CoronavirusUpdates CoronavirusVaccine CoronavirusPandemic Coronavirus COVID19
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں 24گھنٹوں کے دوران کورونا کے35ہزار662نئے کیسز رپورٹ281نئی ہلاکتیںبھارت میں 24گھنٹوں کے دوران کورونا کے35ہزار662نئے کیسز رپورٹ،281نئی ہلاکتیں India CoronaVirusPandemic CasesReported DeathrateToll COVID19 ظلم کی انتہا بوچھال کلاں تحصیل کلر کہار ضلع چکوال میں ایک غریب بزرگ صاحب خان ولد عطر خان اور ان کی ساری فیملی کو گولیوں سے بھون دیا گیا۔ان کا اکلوتا بیٹا اور ایک بیٹی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی جانبحق ہو گئے جبکہ باقی 4 لوگ شدید زخمی ہیں ۔ Justiceforsahabkhan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »