پنجا ب میں ڈینگی سر اٹھانے لگا گزشتہ 24 گھنٹوں میں 34 کنفرم کیسز رپورٹ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجا ب میں ڈینگی سر اٹھانے لگا، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 34 کنفرم کیسز رپورٹ

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق صوبائی محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ راولپنڈی میں دو، پاکپتن ، جھنگ اور گجرات میں ڈینگی کا ایک ایک کنفرم کیس رپورٹ ہوا۔ محکمہ صحت کے مطابق مچھروں کی بہتات اور صوبے میں جگہ جگہ کھڑے پانی کے باعث ڈینگی کے کنٹرول میں کافی دقت کا سامنا ہے ۔.

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق صوبائی محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ راولپنڈی میں دو، پاکپتن ، جھنگ اور گجرات میں ڈینگی کا ایک ایک کنفرم کیس رپورٹ ہوا۔ محکمہ صحت کے مطابق مچھروں کی بہتات اور صوبے میں جگہ جگہ کھڑے پانی کے باعث ڈینگی کے کنٹرول میں کافی دقت کا سامنا ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں کورونا کے ساتھ ڈینگی بھی سر اٹھانے لگالاہور سمیت پنجاب بھر میں کورونا کے ساتھ ڈینگی بھی سر اٹھانے لگا ہے،گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے بھر میں ڈینگی کے 34کنفرم کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔محکمہ صحت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں مہنگائی میں اضافہ ایک ہفتے میں 22 اشیا کی قیمتوں میں مزید اضافہادارہ شماریات نے مہنگائی پر ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں مزید اضافہ ہوا۔ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں 22 چاہے پورا ملک برباد ہی کیوں نا ہوجاۓ مگر باجوے صاحب نوں شرم پھر بھی نہیں آنی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب میں ڈینگی کے بڑھتے کیس وزیر اعلیٰ پنجاب نے اہم قدم اٹھا لیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب میں ڈینگی کے بڑھتے کیسز کے باعث  وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے بھی ایکشن لے لیا ، اور صوبے بھر میں موثر مہم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں اسپیڈ بریکرز کا اصل فائدہ اسٹریٹ کرمنلز اٹھانے لگےکراچی : سہراب گوٹھ سپر مارکیٹ کے قریب 3 اسٹریٹ کرمنلز اسپیڈ بریکر کا فائدہ اٹھاتے ہوئے 20 سیکنڈ میں شہری کولوٹ لیا اور باآسانی فرار ہوگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’میں ایک سے زیادہ شوہر اور پارٹنر رکھنے کے حق میں ہوں‘ - BBC News اردو33 سال کی موومبی پولی اینڈری ہر یقین رکھتی ہیں اور اپنے جیسے خیالات کے حامل لوگوں کے ساتھ مل کر اسے اخلاقی اور قانونی حیثیت دلوانے کے لیے سرگرم ہیں۔ یہ کونسی نئی بات ہے، پورے یورپی ممالک میں ایسی کوئی بھی خاتون نہیں ملیگی جن کے دو دو چار چار بوائے فرینڈز نہیں ہوتے۔ اب اگر ان بچاری کو ضرورت ہے تو کونسی بڑی بات ہے Agr koi mil jy to 10 rakh lo hmain kia masla hy If men can women should also have same choice
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہائیکورٹ میں چیلنج - Abb Takk Newsلاہور: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ۔ درخواست میں اوگرا اور وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی اضافے سے متعلقہ کابینہ... Results kub Tuk Ayegaa
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »