Babar Awan : بابر اعوان:-صدی کا تھپڑ

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 70 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فلسطین کی آزادی اور بیت المقدس کا تنازعہ اس ہفتے پھر اُبھر کر سامنے آ گیا۔ آگے بڑھنے سے پہلے یہ روح فرسا تفصیل بھی جان لیں کہ 1948 ء سے لے کر آج تک 5.1 ملین یعنی 51 لاکھ فلسطینی بیٹے پڑھیئے بابر اعوان کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates BabarAwanPK

فلسطین کی آزادی اور بیت المقدس کا تنازعہ اس ہفتے پھر اُبھر کر سامنے آ گیا۔ آگے بڑھنے سے پہلے یہ روح فرسا تفصیل بھی جان لیں کہ 1948 ء سے لے کر آج تک 5.1 ملین یعنی 51 لاکھ فلسطینی بیٹے اور بیٹیاں ارضِ فلسطین پر قربان ہو چکے ہیں۔

اس پلان کو ٹرمپ فیملی پلاننگ بھی کہا جا سکتا ہے‘ کیونکہ پلان تخلیق کرنے والی ٹیم کو ٹرمپ کے Confidant داماد اور سینئر وائٹ ہائوس ایڈوائزر جیرڈ کُشنر لیڈ کر رہے تھے۔ 9 جنوری 2017ء کو صدر کا سینئر ایڈوائزر بننے والا جیرڈ ایک ماڈرن آرتھوڈکس یہودی خاندان میں پیدا ہوا تھا۔ 2009ء میں جیرڈ کُشنر نے صدر ٹرمپ کی صاحب زادی ایونکا ٹرمپ سے شادی کر لی۔ 2009ء میں ہی ایونکا نے بھی یہودی مذہب اختیار کر لیا تھا۔ جیرڈ کُشنر وائٹ ہائوس میں ایڈوائزری سے پہلے ہی رئیل اسٹیٹ ڈیویلپر، نیوز پبلشر اور 800 ملین ڈالر...

بیت المقدس کی اس تاریخ میں تازہ موڑ سال 1917ء میں آیا۔ جب برٹش ایمپائر نے صہیونیوں سے فلسطین میں یہودی ریاست کے قیام کا معاہدہ کیا۔ تب فلسطین میں یہودی آباد کاروں کی تعداد صرف 8 فیصد ہوتی تھی۔ 30 سال بعد اقوامِ متحدہ نے فلسطین کی یک طرفہ تقسیم کا اعلان کر ڈالا۔ اُس وقت بھی مصنوعی آباد کاری کے باوجود یہودی ایک تہائی سے بھی کم تھے‘ جب کہ یہودیوں کے پاس فلسطین کا 7 فیصد سے بھی کم رقبہ تھا۔ اس کے باوجود فلسطین کا زیادہ تر علاقہ زبردستی یہودیوں کے حوالے کر دیا...

سال 1948ء کی یک طرفہ جنگ کے دوران یہودیوں نے بچے کھچے فلسطین کے آدھے سے زیادہ علاقے پر غیر قانونی قبضہ جما لیا۔ 80 فیصد فلسطینی مسلمانوں کو اِن مقبوضہ علاقوں سے نکال باہر کیا گیا۔ سال 1967ء کی جنگ میں اسرائیل نے باقی ماندہ 22 فیصد فلسطین پر بھی قبضہ کر لیا۔ ساتھ ساتھ مصر کے جزیرہ نما سینائی اور شام کی گولان ہائیٹس پر بھی اسرائیلی فوج بیٹھ گئی۔ 1980ء میں صہیونیوں نے مشرقی یروشلم کو بھی اسرائیل میں ضم کر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غزہ: امن ڈیل کیخلاف فلسطینی سراپا احتجاج، منصوبہ’’صدی کا تھپڑ‘‘ ہے: محمود عباسمقبوضہ بیت المقدس: (ویب ڈیسک) فلسطین کے صدر محمود عباس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشرق وسطیٰ کے امن منصوبے کو ’’صدی کا تھپڑ‘‘ قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا Because the United States is important, that person is good at handling national problems, lacking only friendly alternatives, violent social violence because he lacks stability.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹرمپ کا مشرق وسطیٰ کا منصوبہ 'صدی کا تھپڑ' ہے، فلسطینی صدر - World - Dawn NewsPeople are suffering shame on u smart man with ugly wisdom Israel America terarist Islam zindabad
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ٹرمپ کا امن منصوبہ: ’صدی کی عظیم ڈیل بہت بڑا جوا ہے‘صدر ٹرمپ کا منصوبہ نتن یاہو کو وہ سب دیتا ہے جو وہ چاہتے ہیں جبکہ اس منصوبے کے تحت فلسطینیوں کو ایک ایسی ریاست ملے گی جو نہ صرف چھوٹی ہو گی بلکہ اس کے ساتھ ساتھ غیرخودمختار بھی ہو گی۔ What is this Shame on both of u !! Trump na palestianin or alaam e muslims ko bettii di na jo sassurr kha ga kra gy😆 habitual fraud.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

’ترچھی ٹوپی ذائقے دو‘فردوس عاشق اعوان کا شہبازشریف پرایسا طنز کہ سن کرہنسی چھوٹ جائےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے فردوس کس کی ٹوپی پر عاشق ھو گئ اس عمر میں !
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

No extremism in Pakistan, western media distorted Islam's image: Dr. FirdousNo extremism in Pakistan, western media distorted Islam's image: Dr. Firdous Ashiq Awan. Lol chootiya. Only muslims distort islam. Bc rizvi and jhangvi kaha se aye?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

PM Imran's courageous decision will bring change: Dr. FirdousPM Imran Khan's courageous decision will bring change: Dr. Firdous Ashiq Awan. Beageratiii ka name ferdooss Hawaiian 🐃🐃🐃🐃🐃🐃🐃🐃🐃🐃🐃🐃 Godzilla is alive and last seen in Pakistan....
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »