غزہ: امن ڈیل کیخلاف فلسطینی سراپا احتجاج، منصوبہ’’صدی کا تھپڑ‘‘ ہے: محمود عباس

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مقبوضہ بیت المقدس: (ویب ڈیسک) فلسطین کے صدر محمود عباس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشرق وسطیٰ کے امن منصوبے کو ’’صدی کا تھپڑ‘‘ قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا

برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر کے اعلان کے بعد سے غزہ میں مغربی کنارے پر ہزاروں فلسطینی سراپا احتجاج ہیں۔

فلسطینیوں نے ایسی کسی بھی تجویز کو مسترد کردیا تھا جو پورے مشرقی یوروشلم کو فلسطین کا دارالحکومت نہیں دکھائے کیونکہ اس علاقے میں مسلمانوں، یہودیوں اور عسائیوں کے مقدس مقامات موجود ہیں۔ادھر اس معاملے پر محمود عباس نے اسرائیلی زیرتسلط مغربی کنارے میں رمل اللہ میں ٹیلی ویژن پر خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ میں ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم بینجمن سے کہوں گا کہ یروشلم فروخت کے لیے نہیں، ہمارے کوئی حقوق فروخت کے لیے نہیں اور ہم بارگین کے لیے نہیں ہے اور آپ کی ڈیل، سازش کامیاب نہیں...

ساتھ ہی ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل نے 1967 کی جنگ میں مغربی کنارے اور غزہ سمیت شہر کے مشرقی حصے پر قبضہ کرلیا تھا۔ اس سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مشرق وسطیٰ پلان کیخلاف ترکی کے مختلف شہروں میں سیکڑوں افراد احتجاج کے لیے سڑکوں پر نکل آئے۔ استنبول میں امریکی قونصل خانے کے باہر چھ سو مظاہرین نے امریکا اور ٹرمپ مخالف نعرے لگائے۔ انقرہ میں امریکی سفارتخانے کے باہر احتجاج کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Because the United States is important, that person is good at handling national problems, lacking only friendly alternatives, violent social violence because he lacks stability.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلسطین کا امریکا کے امن منصوبے کے بائیکاٹ کا مطالبہفلسطین کا امریکا کے امن منصوبے کے بائیکاٹ کا مطالبہ America PeacePlan Palestine Boycott StateDept
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صدر ٹرمپ کا مشرق وسطٰی میں قیام امن کے منصوبے کا اعلانامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشرق وسطٰی میں قیام امن کے لیے اپنا منصوبہ پیش کر دیا ہے جس میں یروشلم کو اسرائیل کا غیر منقسم دارالحکومت رکھنے کا عہد شامل ہے۔ فلسطینی رہنماؤں نے اس منصوبے کو پہلے ہی مسترد کر دیا تھا۔ Good joke 😂😂 😂 ٹرمپ اور امن کی بات 😂😂. What a joke . ArrestManzoorAllies They didn't want it hahahha it's just a joke
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکی صدر کا مشرق وسطیٰ میں قیام امن کے منصوبے کا اعلانڈونلڈ ٹرمپ کا بڑا اعلان تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates DonaldTrump
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کا امن منصوبہ فلسطینیوں کے حقوق کی بربادی ہے :عرب لیگٹرمپ کا امن منصوبہ فلسطینیوں کے حقوق کی بربادی ہے :عرب لیگ America USPresident Trump PeacePlan ArabLeague POTUS
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مشرق وسطیٰ میں امن کے نام پر پورا فلسطین اسرائیل کے حوالے کر دیا گیامقبوضہ بیت المقدس: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشرق وسطی کے حوالے سے اپنے منصوبے کا اعلان کر دیا، منصوبے کے تحت مشرقی بیت المقدس پر اسرائیل قبضہ تسلیم کرنے اور شہر کے ایک حصے میں فلسطینی دارالحکومت قائم کرنے کی تجویز دی گئی ہے، غیر قانون آباد کاریوں پر اسرائیل کا قبضہ اور چار سال کے لیے مزید کالونیوں کی تعمیر روکنے کی تجویز بھی پلان کا حصہ ہے۔ دو کتے ایک ساتھ 😡😡😡👊👊 Tu Lago or iss nonsense ke peche ke Le k do hamen Kashmir ye jab Palestine bech Raha he Tu Kashmir p Kiya help karega phir bhi zidi Bache ki Tarah lagay hue hen hamare pm sb nhe hamari madad Karo Kuch Karo, ye log aisa hi karenge or ham ya blackmail honge ya bik jaenge Where is Muslim ummah
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی سی بی کا سابق کرکٹر محمد مناف کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »