92 ورلڈ کپ کا چھٹا میچ بھی پاکستان جیتا لیکن کیا آپ کو پتہ ہے کہ اس کا مین آف میچ کون تھا؟

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) جب سے 2019 کا کرکٹ ورلڈ کپ شروع ہوا ہے تب سے پاکستان ٹیم کی

پرفارمنس 1992 کے ورلڈ کپ سے مماثل چلتی آرہی ہے جس کے باعث کرکٹ مداح یہ امید لگائے بیٹھے ہیں کہ اس بار بھی ورلڈ کپ پاکستان میں ہی آئے گا۔اگر میچز کو دیکھا جائے تو جس ترتیب سے پاکستان کی 92 کے ورلڈ کپ میں ہار اور جیت ہوئی وہی ترتیب 2019 کے ورلڈ کپ میں بھی چلی آرہی ہے۔ پاکستان ٹیم 1992 کے ورلڈ کپ میں اپنا چھٹا میچ 48 رنز سے جیتی تھی جبکہ موجودہ ورلڈ کپ میں اپنا چھٹا میچ 49 رنز سے جیتی ہے۔

اگر چھٹے میچ کے بہترین کھلاڑی کی بات کی جائے تو اتوار کے روز ہونے والے میچ میں حارث سہیل کو مین آف میچ قرار دیا گیا۔ انہوں نے 89 رنز سکور کیے تھے جبکہ ان کی جرسی کا نمبر بھی یہی ہے۔ 92 کے ورلڈ کپ کا چھٹا میچ پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف کھیلا تھا جس کے مین آف میچ عامر سہیل قرار پائے تھے۔ دونوں کے نام کے دوسرے حصے ایک دوسرے سے ملتے جلتے ہیں اس لیے پاکستانی کرکٹ مداح اسے بھی گرین شرٹس کی یقینی فتح کی ایک اور نشانی سے تعبیر کر رہے ہیں۔ بائیں ہاتھ کے بلے باز عامر سہیل نے مذکورہ میچ میں 76 رنز بنائے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya News: کرکٹ:-کرکٹ‌ ورلڈ کپ، پاکستان کی...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ 2019: بنگلہ دیش کا افغانستان کوجیت کے لیے 263 رنز کا ہدفورلڈ کپ 2019 31ویں میچ میں بنگلہ دیش نے افغانستان کو جیت کے لیے 263 رنز کا ہدف دے دیا، مشفیق الرحیم نے 83 رنز کی شاندار اننگز کھیلی نو پرابلم افغانستان بنگلہ دیش بھائ بھائ بہن بہن
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ میں پاکستان کا جنوبی افریقا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کافیصلہلارڈز:آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 30ویں میچ میچ پاکستان نے جنوبی افریقا کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ورلڈ کپ کے 30 ویں میچ میں پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں لارڈز کے میدان میں مدمقابل آرہی ہیں ،میچ اب سے کچھ دیر بعد شروع ہوگا،میچ کا ٹاس پاکستانی […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف پاکستان، جنوبی افریقا کا میچ دیکھنے پہنچ گئےآرمی چیف، پاکستان اورجنوبی افریقا کا میچ دیکھنے اسٹیڈیم پہنچ گئے تفصيلات جانئے: DailyJang CWC19 PAKvSA اوئے غفورے ۔۔ ذرا ویکھ ۔۔ ایتھے کوئی ایتھوپیئن تو نئیں اے ناں Nice So he was the one behind our team’s victory! It’s not the man behind the gun but gun behind the man that matters. 😜
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈکپ بانوے اور 2019 کی مشترکہ باتیںورلڈکپ بانوے اور 2019 کی مشترکہ باتیں تفصیلات جانئے: پری ڈیکٹ اینڈ ون ابھی ڈاؤن لوڈ کریں اور جیتیں لاکھوں کے انعامات : DailyJang CWC19
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قطر فیفا عالمی کپ کیلئے پاکستان سے ایک لاکھ سے زائد افرادی قوت بلانے کا خواہاںقطر فیفا عالمی کپ کیلئے پاکستان سے ایک لاکھ سے زائد افرادی قوت بلانے کا خواہاں pid_gov ImranKhanPTI SMQureshiPTI WellcomeQatariEmir
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »