9/11 کے حملوں کو سی آئی اے سے منسلک کرنے پر معافی

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نائن الیون کے حملوں کو سی آئی اے سے منسلک کرنے پر کتاب کے ناشر کی معافی

فرانسیسی زبان میں شائع کیے گئے اس بیان میں کہا گیا ہے کہ 'یہ جملہ جو ایک ایسے خیال کو ظاہر کرتا ہے جس کی حقیقت میں کوئی بنیاد نہیں ہے کتاب کا حصہ نہیں ہونا چاہیے تھا۔ یہ ناشر یعنی الپسز پبلیکیشن اور نہ ہی مصنف کی رائے کی عکاسی کرتا ہے۔'

یہ ٹیکسٹ بک فرانس میں گزشتہ صدی، یورپی اور عالمی تاریخ پر ایک مکمل کورس کہی جاتی ہے۔ اِس کے مصنف ژاں پیئر روشے ہیں جو تاریخ اور جیوگرافی کے استاد ہیں۔ حالانکہ یہ کتاب گزشتہ برس نومبر میں منظرِ عام پر آئی تھی لیکن حال ہی میں ایک سکول ٹیچر کی بیٹی نے سی آئی اے کے بارے میں اِس جملے کی سب سے پہلے نشاندہی کی۔کتاب کے صفحہ نمبر 204 پر مصنف جہادی گروپ القاعدہ کے قیام اور 11 ستمبر سنہ 2001 کو نیویارک اور واشنگٹن میں ہونے والے حملوں کا سیاق وسباق سمجھاتا ہے۔ اس کے بعد مصنف یہ جملہ لکھتا ہے: 'عالمی سطح کا یہ واقعہ جس میں امریکہ کی اپنی سرزمین میں امریکی طاقت کی علامتوں کو نشانہ بنایا گیا بغیر کسی گمان کے سی آئی اے نے کروایا تھا تاکہ مشرقِ وسطیٰ پر...

یہ معاملہ سازشی خیالات کے بارے میں بات کرنے والی ویب سائٹ ’کونسپریسی واچ‘ نے بھی اٹھایا اور شکایت کی کہ کتاب میں چھپنے والے اِس جملے کے ذریعے غلط طور پر یہ ظاہر کرنے کی کوشش کی گئی کہ نائن الیون کے حملوں کے پیچھے کوئی سازش ہے۔ویب سائٹ نے نشاندہی کی کہ سنہ 2018 میں ہونے والے ایک سروے میں 35 برس کے 21 فیصد لوگوں نے اِس موقف کی حمایت کی تھی کہ امریکی حکومت کو ان حملوں سے جوڑا گیا ہے اور ٹیکسٹ بک کے ذریعے اِسی عمر کے لوگوں کو نشانہ بنایا گیا...

فرانسیسی ناشر الیپسس نے کہا ہے کہ کتاب کے مصنف اِس جملے کو ہٹانا چاہتے ہیں اور وہ کاپیاں جو ابھی تک دکانوں کو نہیں بھیجی گئی ہیں ان میں تصحیح کر دی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Forced apology.....

Propaganda broadcasting corporation

. PMIKRevivingPakistan WeSaluteKhadimRizvi ZindgiTamasha چولہاجلاؤ_حکومت_بھگاؤ مہنگائی_خان_یہ_ہےنیاپاکستان ۔ ۔ سوال یہ ہے ٹرمپ نے معافی مانگی یا نہیں ؟ مکرر شب_بخیر ۔ ۔

.

sahi hoga werna afghanistan per hamla kerny ka jawaz na banta unhain!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی تازہ ترین رینکنگآئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی تازہ ترین رینکنگ ICC ICCMediaComms WorldTestChampionship Ranking Cricket
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی تازہ ترین رینکنگانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تازہ ترین آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ رینکنگ جاری
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر داخلہ اعجاز شاہ کی ہنگری کے سفیر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگووزیر داخلہ اعجاز شاہ کی ہنگری کے سفیر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو InteriorMinister EjazShah Hungary Ambassador Meeting pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایران کی یوکرائنی طیارے کے بلیک باکس ڈیٹا کیلئے فرانس اورامریکا سے مدد کی درخواستتہران : ایران یوکرین کے تباہ شدہ طیارے کے بلیک باکس سے ڈیٹا حاصل نہ کرسکا،یک باکس ڈیٹا کے تجزیے کے لئے فرانس اورامریکا سے مدد فراہم کرنے کی درخواست کی ہے۔ یہ کیا مزاق ہے۔ امریکہ ہی کیوں۔ امریکہ سے تو ایران نے جنگ کرنا تھا ۔ سب کو پتہ ہے کیا ہوا تھا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سرمد کھوسٹ کی ’زندگی تماشا‘ کے حوالے سے غلط فہمی دور کرنے کی کوشش - ایکسپریس اردوسرمد کھوسٹ کی ’زندگی تماشا‘ کے حوالے سے غلط فہمی دور کرنے کی کوشش -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی اداکار کی ننکانہ صاحب آمد،پاکستانیوں کی محبت کے گرویدہ ہوگئےبھارتی اداکار کی ننکانہ صاحب آمد،پاکستانیوں کی محبت کے گرویدہ ہوگئے Pakistan Punjab NankanaSahib IndianActor GippyGrewal Visited PraisedPakistan Hospitality GippyGrewal gippygrewallfan pid_gov ForeignOfficePk PMOIndia htTweets GippyGrewal gippygrewallfan pid_gov ForeignOfficePk PMOIndia htTweets Welcome to my city nankana sahib
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »