خاتون لیکچرار نے ایران کی ’جاسوسی کی پیشکش کو ٹھکرایا‘

کائلی مور گلبرٹ: تہران میں قید لیکچرار نے ایران کی جانب سے ’جاسوسی کی پیشکش کو ٹھکرایا‘

21.1.2020

کائلی مور گلبرٹ: تہران میں قید لیکچرار نے ایران کی جانب سے ’جاسوسی کی پیشکش کو ٹھکرایا‘

تہران کی جیل میں قید برطانوی نژاد آسٹریلوی خاتون کائلی مور کے جیل سے سمگل ہونے والے خطوط سے ان کے ساتھ پیش آنے والے واقعات کے بارے میں معلومات حاصل ہوئی ہیں۔

اس خط کے کچھ حصے اخبار گارڈیئن اور ٹائمز میں شائع کیے گئے ہیں۔ ڈاکر مور نے خطوط میں لکھا کیا ہے؟ گارڈیئن اخبار کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ کے امور کی ماہر خاتون نے جون سے دسمبر 2019 کے دوران ایرانی حکام کو یہ خطوط لکھے تھے۔ اپنے ’کیس مینیجر‘ کو لکھے گئے ایک خط میں انھوں نے انتہائی غصے میں ایران کے لیے جاسوسی کی پیش کش کو مسترد کیا۔ ’مہربانی کر کے اس خط کو میری جانب سے ایران کے پاسدارانِ انقلاب کی انٹیلیجنس برانچ کے لیے جاسوسی کرنے کی پیشکش کا ایک سرکاری اور قطعی انکار سمجھا جائے۔‘ انھوں نے مزید لکھا ’میں جاسوس نہیں ہوں۔ میں کبھی بھی جاسوس نہیں تھی اور مجھے جاسوسی کرنے میں کوئی دلچسپی بھی نہیں، کسی ملک اور نہ کسی تنظیم کے لیے۔‘ دوسرے خطوط میں وہ لکھتی ہیں ’میری صحت بہت بری طرح خراب ہو چکی ہے۔ مجھے دو مرتبہ ہسپتال لے جایا جا چکا ہے اور جیل کے شفا خانے میں چھ مرتبہ لے جایا گیا ہے۔ ’میرا خیال ہے کہ مجھے شدید ذہنی مسائل لاحق ہو چکے ہیں اور میرے خاندان کی جانب سے فون کالز پر پابندی کی وجہ سے یہ مزید خراب ہو رہے ہیں۔‘ انھیں قید کیوں کیا گیا؟ کیمبرج سے تعلیم یافتہ ماہر تعلیم آسٹریلیا کے پاسپورٹ پر سفر کر رہی تھیں جب انھیں سنہ 2018 میں تہران ایئرپورٹ پر اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ ایک کانفرنس کے بعد واپس لوٹ رہی تھیں۔ گارڈیئن کے مطابق ان پر جاسوسی کے الزام میں خفیہ طور پر مقدمہ چلایا گیا اور پاسدارانِ انقلاب کے ایک قید خانے میں قیدِ تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ اخبار کے مطابق انھوں نے کئی ماہ ایک چھوٹے سے سیل میں قید تنہائی میں گزارے ہیں۔ یونیورسٹی آف میلبرن کی ویب سائٹ پر موجود ڈاکٹر مور گلبرٹ کے پروفائل کے مطابق وہ اسلامی علوم کی لیکچرار ہیں اور عرب ریاستیں ان کے کام کا محور ہیں۔ آسٹریلیا کی وزیر خارجہ کے مطابق انھوں نے ڈاکٹر گلبرٹ کی رہائی کے لیے ایران پر زور دیا ہے لیکن ایران کی جانب سے کوئی ردعمل موصول نہیں ہوا ہے۔ واضح رہے کہ ایران میں حالیہ برسوں کے دوران کئی ایسے افراد کو حراست میں لیا گیا ہے جن کے پاس ایرانی اور غیر ملکی یعنی دوہری شہریت تھی۔ گزشتہ برس اکتوبر میں ایک برٹش آسٹریلین خاتون جولی کنگ اور ان کے بوائے فرینڈ مارک فرکن کو جیل سے رہا کیا گیا تھا۔ ان پر بغیر اجازت ڈرون اڑانے کا الزام تھا۔ آسٹریلیا نے اسی دوران ایک ایرانی طالب علم کو قید سے رہا کیا تھا۔ ایرانی نژاد برطانوی کارکن نازنین زاغری ریٹکلف جاسوسی کے الزام میں تین برس سے ایرانی جیل میں ہیں۔ وہ ان الزامات سے انکار کرتی ہیں۔ متعلقہ عنوانات مزید پڑھ: BBC News اردو

Good بی بی سی اڑدو جیسا شیطان بی بی سی فارسی بھی نہیں۔۔۔ اپنی جیب بھرنے کہ لیے تم ضمیر فروش صحافیون نے دنیا تباھ کر کے رکھی دی ہے۔ It is a condemnable action by Irani government.

پاکستان مالیاتی استحکام کے ہدف کے حصول کی جانب کامیابی سے گامزن ہے:ڈاکٹر فردوسپاکستان مالیاتی استحکام کے ہدف کے حصول کی جانب کامیابی سے گامزن ہے:ڈاکٹر فردوس Read News Dr_FirdousPTI Pakistan PTIofficial MoIB_Official

پاکستان مالیاتی استحکام کے ہدف کے حصول کی جانب کامیابی سے گامزن ہے:فردوس عاشق اعوانپاکستان مالیاتی استحکام کے ہدف کے حصول کی جانب کامیابی سے گامزن ہے:فردوس عاشق اعوان FirdousAshiqAwan Pakistan Sialkot PTIGovernment BetterPolicies pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI PTIofficial 😂

مہاتما گاندھی پاکستان کی آزادی کے بعد 15اگست 1947بھارت کے بجائے پاکستان میں ...'مہاتما گاندھی پاکستان کی آزادی کے بعد 15اگست 1947بھارت کے بجائے پاکستان میں گزارنا چاہتے تھے' بھارت کے سابق وزیر نے حیران کن بات کہہ دی

پاکستان میں ترکی کے سفیر کی طرح جرمن سفیر بھی پشاور زلمی کے مداح نکلےپاکستان میں ترکی کے سفیر کی طرح جرمن سفیر بھی پشاور زلمی کے مداح نکلے مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates PeshawarZalmi

آٹے کے بحران کی گونج سینیٹ بھی پہنچ گئی، اراکین کی حکومتی اقدامات پر سخت تنقیداسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں ملک بھر میں جاری آٹے کے بحران اور اس سے پیدا ہونے والی عوامی مشکلات پر حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

کراچی: سندھ ہائی کورٹ کے ججز کی مدت ملازمت میں اضافے کے لیے درخواست دائرکراچی: سندھ ہائی کورٹ کے ججز کی مدت ملازمت میں اضافے کے لیے درخواست دائر Karachi SHC Judges Tenure application Filed



میرا بھائی ایسا نہیں ہے، کامران عمر اکمل کی حمایت میں سامنے آگئے - ایکسپریس اردو

سونیا حسین ابھی اس قابل نہیں کہ میرے اسکرپٹ پر اداکاری کرسکیں، خلیل الرحمان قمر - ایکسپریس اردو

اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز کو شکست دیدی - ایکسپریس اردو

’دن بدل گئے، سال بدل گیا، نہ بدلا تو قلندرز کا نصیب‘

انگریز جو جنگل چھوڑ کر گئے ہم نے وہ بھی تباہ کردیئے،وزیراعظم عمران خان

زلمی نے گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

کیا کشمیر پر ثالثی کی پیشکش آرٹیکل 370 کے خاتمے کی وجہ بنی؟

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

22 جنوری 2020, بدھ خبریں

پچھلا خبر

9/11 کے حملوں کو سی آئی اے سے منسلک کرنے پر معافی

اگلا خبر

'ارے بھائی کہاں مرنے کے لیے جا رہے ہیں۔۔۔'
ولنگٹن میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں انڈیا کو دس وکٹوں سے شکست دیسی راکٹ میں بیٹھ کر خلا میں جانے کی کوشش کرنے والا شخص ہلاک، ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردو ہریتھک روشن کی ہکلاہٹ کے شکار پاکستانی طالب علم کی حوصلہ افزائی - ایکسپریس اردو فائز عیسٰی کیس:اٹارنی جنرل کی حکومت کی نمائندگی سے معذرت ٹرمپ کا دورۂ تاج محل،’علاقے میں لنگور بھی تعینات‘ Pakistanis can now get Saudi visit visa on arrival جسٹس قاضی فائزعیسی کے خلاف ریفرنس :اٹارنی جنرل کی کیس لڑنے سے معذرت Qalandars, Gladiators and Kings fined for slow over-rate - 92 News HD Plus ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے استعفیٰ دے دیا Malaysian PM Mahathir submits resignation to the king: statement پیراگون اسکینڈل کیس:خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 10روز کی توسیع Javeria Siddique : جویریہ صدیق :- ’’احساس آمدنی پروگرام‘‘ اور پاکستانی!
میرا بھائی ایسا نہیں ہے، کامران عمر اکمل کی حمایت میں سامنے آگئے - ایکسپریس اردو سونیا حسین ابھی اس قابل نہیں کہ میرے اسکرپٹ پر اداکاری کرسکیں، خلیل الرحمان قمر - ایکسپریس اردو اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز کو شکست دیدی - ایکسپریس اردو ’دن بدل گئے، سال بدل گیا، نہ بدلا تو قلندرز کا نصیب‘ انگریز جو جنگل چھوڑ کر گئے ہم نے وہ بھی تباہ کردیئے،وزیراعظم عمران خان زلمی نے گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی کیا کشمیر پر ثالثی کی پیشکش آرٹیکل 370 کے خاتمے کی وجہ بنی؟ باکسر عامر خان کے ہاں بیٹے کی پیدائش - ایکسپریس اردو کراچی کنگز کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ بالاکوٹ فضائی حملہ: وہ سوال جن کے جواب نہیں مل سکے پی ایس ایل پاکستان میں لیکن سٹیڈیم خالی کیوں ٹرمپ کو بندروں سے بچانے کے لیے بھارتی پولیس کو غلیلیں دیدی گئیں - ایکسپریس اردو