9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی کی جائے : عقیل کریم ڈھیڈی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی کی جائے : عقیل کریم ڈھیڈی Pakistan 9May

اپنے ایک بیان میں عقیل کریم ڈھیڈی کا کہنا تھا کہ اختلافات ہو سکتے ہیں لیکن افواج پاکستان ہماری اپنی ہیں، پاکستانی قوم کو یہ بات یاد رکھنی چاہئے ہم کسی بھی صورت افواج پاکستان کے خلاف پروپیگنڈے کو برداشت نہیں کر سکتے۔

انہوں نے کہا کہ 9 مئی کا دن پاکستانی قوم کیلئے بہت برا دن تھا ، اللہ ہمیں اس مشکل سے نکالے ، پوری قوم سے اپیل ہے خدارا اپنی صفوں میں اپنے دشمنوں سے ہوشیار رہیں اور کسی کے ایجنڈے پر ایسا کوئی کام نہ کریں کہ ملک کو نقصان ہو۔ ان کا کہنا تھا کہ چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر کو ذاتی طور پر جانتا ہوں وہ پاکستانی فوج کو متحد رکھنے اور مضبوط کرنے کے مکمل اہل ہیں ، ہر پاکستانی کی ذمہ داری ہے کہ انکے ہاتھ کو مضبوط کرے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ہمدردی کسی سے بھی ہو سکتی ہے لیکن سیاست کی وجہ سے اداروں کو کمزور نہ کریں، سوشل میڈیا پر پروپیگنڈہ نہ کریں اور منفی چیزیں نہ پھیلائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کو 9 مئی کے واقعات کی کھل کر مذمت کرنی چاہیے، صدر عارف علوی9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کی نہ صرف مذمت ہونی چاہیے بلکہ ان کے خلاف کارروائی بھی ہونی چاہیے، صدر عارف علوی تفصیلات جانیے: DailyJang PTI
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

9 مئی واقعات کی صرف مذمت نہیں، ملوث افراد کیخلاف کارروائی ہونی چاہئے: صدر علویاسلام آباد: (ویب ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کی صرف مذمت نہیں ملوث افراد کے خلاف کارروائی ہونی چاہئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پرتشدد واقعات میں ملوث افراد کو سز ملنی چاہیے: علی زیدیصدر تحریک انصاف سندھ سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا کہ 9 مئی کے پرتشدد واقعات کی مذمت کرتے ہیں،پرتشدد واقعات میں ملوث افراد کو سز ملنی چاہیے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

9 مئی واقعات، ملوث افراد کی گرفتاری کیلئے حکومت اور عمران خان میں کل مذاکرات9 مئی واقعات، ملوث افراد کی گرفتاری کیلئے حکومت اور عمران خان میں کل مذاکرات Zamanpark 9thmay Imrankhan PTI Police Govt Dialogue
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کھل کر 9 مئی کے دہشتگردانہ واقعات کی مذمت کریں: صدر عارف علوی05:40 PM, 18 May, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بھی 9 مئی کے واقعات میں ملوث شرپسندوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

محمود مولوی : پارٹی چھوڑنے کیلئے کسی سے مشورہ نہیں لیاکراچی: ایم این اے محمود مولوی کا کہنا ہے کہ پارٹی چھوڑنے کیلئے کسی سے مشورہ نہیں لیا ، پارٹی 9 مئی کے واقعات میں ملوث نہیں تو میرے خدشات دور کرے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »