عالیہ بھٹ شو میں خالی پرس لانے پر تنقید کا نشانہ بن گئیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عالیہ بھٹ شو میں خالی پرس لانے پر تنقید کا نشانہ بن گئیں ARYNewsUrdu

ممبئی: بالی وڈ کی صف اول میں شمار کی جانے والی اداکارہ عالیہ بھٹ شو میں خالی بیگ لانے پر تنقید کا نشانہ بن گئیں۔

عالیہ بھٹ کو حال ہی میں ایک اطالوی لگژری برانڈ کی انڈین سفیر کے طور پر نامزد کیا گیا۔ اداکارہ گزشتہ روز اس کے پہلے شو میں شرکت کیلیے جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول پہنچیں۔ شو میں عالیہ بھٹ کو سیاہ رنگ کے خوبصورت لباس میں دیکھا گیا جبکہ ان کے ہاتھ میں اسی کمپنی کا خالی ٹرانسپیرنٹ بیگ تھا جو سب کی توجہ کا مرکز بنا۔ ٹرانسپیرنٹ بیگ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ بالکل خالی ہے۔

منفرد بیگ کی وجہ سے بالی وڈ اداکارہ کو سوشل میڈیا پر کافی ٹرول کیا جا رہا ہے۔ ہر کوئی ایک ہی بات کہہ رہا ہے کہ بیگ میں کچھ نہ کچھ رکھنا چاہیے تھا۔’لگتا ہے وہ اپنا سامان گھر بھول آئی ہیں‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا خود کو گولی مار دوں؟ معروف یوٹیوبر کس بات پر بھڑک اٹھےماضی کے معروف پاکستانی اداکار شبیر رعنا کے انتقال کے بعد ان کے صاجزادے اور پاکستان کے مشہور یوٹیوبر اذلان شاہ تنقید کا نشانہ بن گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب پروازوں کی آمد و روانگی میں تاخیر، وزیر ہوا بازی پی آئی اے کے شعبہ انجینئرنگ پر برس پڑےاسلام آباد : وزیر ہوا بازی سعدرفیق نے پی آئی اے کی سعودی عرب پروازوں کی آمد و روانگی میں تاخیر پر انتظامیہ سے باز پرس کی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جناح ہاؤس حملہ کیس: عالیہ حمزہ مریم مزاری ودیگر کو 7 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیاجناح ہاؤس حملہ کیس: عالیہ حمزہ، مریم مزاری ودیگر کو 7 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا PTILeader PTIWorkers JinnahHouse PMLNGovt PDM Lahore PhysicalRemand Jailed PTI GovtofPunjabPK OfficialDPRPP PTIofficial ImranKhanPTI MohsinnaqviC42
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جناح ہاؤس حملہ کیس: عالیہ حمزہ مریم مزاری ودیگر کو 7 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیاجناح ہاؤس حملہ کیس: عالیہ حمزہ، مریم مزاری ودیگر کو 7 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا مزید تفصیلات ⬇️ PTILeader PTIWorkers JinnahHouse PDM PhysicalRemand Jailed GovtofPunjabPK OfficialDPRPP PTIofficial ImranKhanPTI MohsinnaqviC42
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے مختلف حصوں میں یوٹیوب پر اپ لوڈنگ انتہائی سستٹیلی کام ذرائع کا کہنا ہے کہ یوٹیوب کی بینڈ وڈتھ کم کرنے کے احکامات تھے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سوات میں بچیوں کی حفاظت پر مامور محافظ ہی بچیوں کا دشمن بن گیاطالبات کے نجی اسکول میں تعینات پولیس کانسٹیبل نے اسکول بس کے اندر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک بچی جاں بحق اور پانچ شدید زخمی ہوگئیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »