9 مئی واقعات، ملوث افراد کی گرفتاری کیلئے حکومت اور عمران خان میں کل مذاکرات

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

9 مئی واقعات، ملوث افراد کی گرفتاری کیلئے حکومت اور عمران خان میں کل مذاکرات Zamanpark 9thmay Imrankhan PTI Police Govt Dialogue

ذرائع کے مطابق حکومتی ٹیم کل 2 بجے کے بعد کمشنر لاہور کی سربراہی میں زمان پارک جائے گی، حکومتی ٹیم زمان پارک کی سرچ کے حوالے سے عمران خان کے نمائندوں سے مذاکرات کرے گی۔عمران خان کی رہائشگاہ کی سرچ پر اتفاق رائے ہونے کی صورت میں 400 پولیس اہلکار زمان پارک کی سرچ کا حصہ بنیں گے۔

نگران وزیر اطلاعات عامر میر کے مطابق عمران خان کی رہائشگاہ میں سانحہ 9 مئی سے جڑے ہوئے 40 شرپسند موجود ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

9 مئی واقعات: خواجہ آصف نے عمران خان کی گرفتاری کا عندیہ دیدیا9 مئی واقعات: خواجہ آصف نے عمران خان کی گرفتاری کا عندیہ دیدیا PMLN Khawajaasif Defenceminister Politics
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پرتشدد واقعات میں ملوث افراد کو سز ملنی چاہیے: علی زیدیصدر تحریک انصاف سندھ سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا کہ 9 مئی کے پرتشدد واقعات کی مذمت کرتے ہیں،پرتشدد واقعات میں ملوث افراد کو سز ملنی چاہیے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

9 مئی کے احتجاجی مظاہروں اور توڑ پھوڑ کے واقعات پر شاہد آفریدی نے بالآخر خاموشی توڑ دی9 مئی کو پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کارکنوں نے ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج اور جلاؤ گھیراؤ کیا تھا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کو 9 مئی کے واقعات کی کھل کر مذمت کرنی چاہیے، صدر عارف علوی9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کی نہ صرف مذمت ہونی چاہیے بلکہ ان کے خلاف کارروائی بھی ہونی چاہیے، صدر عارف علوی تفصیلات جانیے: DailyJang PTI
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

محمود مولوی : پارٹی چھوڑنے کیلئے کسی سے مشورہ نہیں لیاکراچی: ایم این اے محمود مولوی کا کہنا ہے کہ پارٹی چھوڑنے کیلئے کسی سے مشورہ نہیں لیا ، پارٹی 9 مئی کے واقعات میں ملوث نہیں تو میرے خدشات دور کرے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

9 مئی واقعات کی صرف مذمت نہیں، ملوث افراد کیخلاف کارروائی ہونی چاہئے: صدر علویاسلام آباد: (ویب ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کی صرف مذمت نہیں ملوث افراد کے خلاف کارروائی ہونی چاہئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »