خطرات سے دوچارگھڑیال کی 3 دہائیوں بعد پاکستان میں موجودگی کی تصدیق

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

3 روز قبل قصور کے پاس ماہی گیروں کے جال میں گھڑیال پھنسنے کی اطلاعات ملی تھیں جس کے بعد ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کی ٹیم نے علاقےکا دورہ کیا اور گھڑیال کی موجودگی کی تصدیق کی

3 روز قبل قصور کے پاس ماہی گیروں کے جال میں گھڑیال پھنسنے کی اطلاعات ملی تھیں جس کے بعد ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کی ٹیم نے علاقےکا دورہ کیا اور گھڑیال کی تین دہائیوں بعد پاکستان میں موجودگی کی تصدیق کی۔

ترجمان ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کا کہنا ہےکہ قصور کے قریب بالغ کے ساتھ نوعمر گھڑیال کا بھی مشاہدہ بھی کیا گیا، گھڑیال کی دریافت کے بعد اس کی آبادی کی حفاظت اور نسل بڑھانےکے اقدامات کیے جائیں گے۔ ترجمان کے مطابق مقامی ماہی گیروں نے ایک سال قبل بھی اوکاڑہ اور ہیڈ سلیمانکی میں گھڑیالوں کو دیکھا تھا لیکن اس وقت یہ واقعات رپورٹ نہیں ہوئے تھے۔

ماہرحیاتیات مہربان علی بروہی کے مطابق 1985 میں نارا کینال میں گھڑیال آخری بار دیکھا گیا تھا،گھڑیال مگرمچھ کی قسم سےتعلق رکھتا ہے، حالیہ سیلاب کےبعد بھارت نےمدھیہ پردیش سے دریائے بیاس میں پانی چھوڑا تو گھڑیال ممکنہ طور پر دریائےستلج کے راستے پاکستان میں داخل ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران ریاض بازیابی کیس: سر ایجنسی کو بلائیں وکیل ہم ایجنسی کو کیوں بلائیں؟ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ04:45 PM, 18 May, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, لاہور:لاہور ہائیکورٹ نے اینکر پرسن عمران ریاض کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت کی جس میں عدالت نے پولیس کو کل تک
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ عہدے سے مستعفیپاکستان ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ سیگفرئیڈ ایکمین نے عہدے سے مستعفی ہو گئے ،سیگفرئیڈ ایکمین نے عہدے سے استعفیٰ دینے کی تصدیق کردی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں سونا سستا پاکستان میں مہنگا ہو گیاعالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں کمی کے باوجود پاکستان میں قیمت میں مہنگا ہوگیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زسے جنوبی کوریا کے سفیر کی ملاقات تجارت کے شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیالوزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے پاکستان میں جنوبی کوریا کے سفیر سوسنگ پئیو نے ملاقات کی،ملاقات میں پاکستان اورجنوبی کوریا کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری کے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب کی نگران حکومت کو کام سے روکنے کیلئے الیکشن کمیشن کو مراسلہ ارساللاہور : الیکشن کمیشن آف پاکستان  کو پنجاب کی  نگران حکومت کو کام سے روکنے کیلئے مراسلہ ارسال کردیا گیا، جس میں کہا 90روز کے بعد نگران حکومت غیر آئینی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایشیا کپ پاکستان میں کھیلنے سے متعلق بی سی سی آئی عہدیدار کا بیان سامنے آگیاہم چاہتے ہیں کہ پورا ٹورنامنٹ شفٹ ہو، یہ پاکستان میں سیاسی تناؤ کی وجہ سے سب کی سکیورٹی کے لیے ضروری ہے: بی سی سی آئی عہدیدار
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »