9 مئی کے ذمہ داران کو قانون کے مطابق جوابدہ ٹھہرانا چاہیے، صدر

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

9 مئی کے واقعات سے ملک کا تاثر بری طرح متاثر ہوا اور پاکستان کے دشمنوں کے مفادات پورے ہوئے، آصف علی زرداری

9 مئی کے ذمہ داران کو قانون کے مطابق جوابدہ ٹھہرانا چاہیے، صدراسلام آباد ہائیکورٹ کے ججوں کے خلاف مہم پر توہین عدالت کی کارروائی کیلئے بینچ تشکیلبرطانیہ میں خاتون ٹیچر 15 سال طالبعلم کیساتھ جنسی تعلق پر گرفتارسائفر کیس: انٹرنیٹ پرموجود لیکڈ آڈیوز کو درست نہیں مانتا، جسٹس گل حسن اورنگزیبسوال پسند نہ آنے پر شیرافضل مروت کے ساتھیوں کا صحافی پر تشددکراچی : تین ڈاکو پولیس اہلکار سے بائیک چھین کر فرار، چوتھا زخمی حالت میں گرفتار9 مئی کے ذمہ داران کو قانون کے مطابق جوابدہ ٹھہرانا چاہیے، صدرصدرمملکت...

صدر نے کہا کہ پرامن مظاہرے اور تعمیری تنقید جمہوریت کی روح ہیں، آئین ِپاکستان میں اجتماع اور اظہار رائے کے بنیادی حقوق دیے گئےہیں جنہیں آئین اور قانون کے مطابق انتہائی ذمہ داری سے استعمال کیا جانا چاہیے۔ صدر آصف علی زرداری نے مسلح افواج اور اس کے اداروں پر فخر کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی مسلح افواج مختلف خطرات سے قوم کے دفاع میں پیش پیش رہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سیاسی جماعتیں، پارلیمنٹ، میڈیا اور سول سوسائٹی جمہوریت کو مضبوط کریں، قانون کی حکمرانی ، رواداری، سیاسی مکالمے اور شمولیت کے کلچر کو فروغ دیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

9 مئی کے ذمہ داران کو کڑی سزا ملنی چاہیے، ساجد حسنعدالتیں شہدا کی یادگاروں کی بے حرمتی کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیں، اداکار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیل نے حماس کو غزہ میں 40 روزہ جنگ بندی کی پیشکش کی ہے: ڈیوڈ کیمروندو ریاستی حل کے سیاسی ماحول کے لیے حماس قیادت اور7 اکتوبر کے ذمہ داروں کو غزہ چھوڑنا ہوگا: ڈیوڈ کیمرون
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مزدوروں کو اپنے عالمی دن پر بھی چھٹی نا ملی، خاندان کی کفالت کیلئے آج بھی محنت کریں گےحکومت کو چاہیے مزدوروں کے حقوق کے بنائے گئے قوانین پر عملدرآمد کرکے مزدوروں کے حقوق کا تحفظ کرے: مزدو رہنما
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایران نے اسرائیل کی مدد کرنے پر کئی امریکی، برطانوی شخصیات اور کمپنیوں پر پابندی لگا دیامریکی افراد اور اداروں پر پابندیاں خطے میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور امریکا کی دہشت گردانہ سرگرمیوں کے انسداد کے ایرانی قانون کے مطابق ہیں: ایرانی وزارت خارجہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چاند پر پاکستانی مشن بھیجنے پر صدر اور وزیر اعظم کی سائنسدانوں کو مبارکبادپاکستان کو خلابازی کے شعبے میں ترقی کی مزید منازل طے کرنی ہیں: صدر مملکت
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایران کے سالانہ فوجی دن پر تہران میں فوجی پریڈ ، جدید ڈرونز اور میزائلوں کی نمائشایرانی حملے نے اسرائیل کے مضبوط سمجھے جانے والے تسلط کو توڑ دیا اور صیہونی حکومت کے ناقابل تسخیر حصار کو چکنا چور کردیا: ایرانی صدر کا سالانہ فوجی پریڈ سے خطاب
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »