ملک میں موجود گھٹن نے عوام کو ذہنی طور پر مفلوج کردیا ، شبلی فراز کا بیان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ملک میں موجود گھٹن نے عوام کو ذہنی طور پر مفلوج کردیا ہے۔اسلام آباد میں تحفظ آئین پاکستان کیسے اور کیوں؟ کے عنوان سے منعقدہ سیمینار سے خطاب میں شبلی فراز نے کہا کہ ملک میں خوف اور سیاسی بے یقینی کی فضا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئین کی جس انداز میں تذلیل کی جارہی...

کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسیڈنٹ کی اندرونی کہانی سامنے ...اسلام آبادپاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ملک میں موجود گھٹن نے عوام کو ذہنی طور پر مفلوج کردیا ہے۔اسلام آباد میں تحفظ آئین پاکستان کیسے اور کیوں؟ کے عنوان سے منعقدہ سیمینار سے خطاب میں شبلی فراز نے کہا کہ ملک میں خوف اور سیاسی بے یقینی کی فضا ہے۔

انہوں نے کہا کہ آئین کی جس انداز میں تذلیل کی جارہی ہے، اس انداز کو آگے نہیں بڑھا جاسکتا۔پی ٹی آئی سینیٹر نے مزید کہا کہ ہمارے بڑوں کی زندگیاں قانون اور آئین کی بالادستی کےلیے گزر گئیں، ملک کا مستقبل آئین و قانون کی بالادستی سے ہے۔اُن کا کہنا تھا کہ آئین بھی خاص لوگوں کے فائدے کےلیے استعمال ہوتا رہا ہے، ریاست کی ساکھ اور آئین کی بالادستی کےلیے تحریک شروع کی جا رہی ہے۔شبلی فراز نے یہ بھی کہا کہ اسمبلیاں توڑیں تو 90 دن میں انتخابات ہونے تھے، ہم نے آئین کے مطابق اسمبلیوں کو تحلیل کیا تھا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیاریاست اترپردیش کے شہر آگرہ میں شوہر نے مبینہ طور پر بیوی کو چاقو مار کر ہلاک کردیا اور بعد میں خود کو پولیس کے حوالے کردیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملت ایکسپریس واقعہ: پولیس اہلکار کی گرفتاری کیلئے وزارت داخلہ کو خط تحریرپولیس نے تشدد کا نشانہ بننے کے بعد پر اسرار طور پر ہلاک ہونے والی خاتون مریم کے خاندان کو طلبی کا نوٹس جاری کردیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا اشارہ دے دیادو سال میں مہنگائی کا کم ترین سطح پر آنا معاشی بہتری کے آثار ہیں، عوام کو ریلیف دینے کے لیے کوشش کررہے ہیں، بیان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مودی سرکار کا بھارت میں صاف اور شفاف الیکشن کا دعویٰ جھوٹا قرارمودی سرکار کا بھارت میں صاف اور شفاف الیکشن کا دعویٰ جھوٹا قرار ہوگیا، بی جے پی نے بھارت پر مکمل کنٹرول حاصل کرتے ہوئے ریاستی ڈھانچے کو تباہ کردیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت، پروفیسرز نے امتحان میں ’جے شری رام‘ لکھنے والے طالبعلموں کو پاس کردیا!بھارت میں پروفیسرز نے امتحانی کاپی میں مضمون سے متعلقہ مواد لکھنے کے بجائے ہندوؤں کا نعرہ تحریر کرنے پر طالبعلموں کو پاس کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پہلے اوور میں 50 وکٹیں، شاہین آفریدی دنیا کے پہلے بولر بن گئےلیفٹ آرم پیسر نے اسٹیڈیم میں موجود شعیب اختر کو وکٹ کے حصول پر ان کا انداز اپناکر خراج تحسین بھی پیش کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »