80 سالہ بیوہ خاتون کے 35 لاکھ روپے لوٹنے والا وکیل گرفتار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مبین نامی وکیل بیوہ خاتون کے اکاؤنٹ سے 35 لاکھ نکلوا کر ہڑپ کرگیا

ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل نے 80 سالہ بیوہ خاتون کو لوٹنے والے وکیل کو حراست میں لے لیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی میں دھوکا دہی اور فراڈ کرکے ضعیف العمر بیوہ خاتون کے اکاؤنٹ سے 35 لاکھ روپے نکلوانے والے وکیل کو ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا۔ بوڑھی خاتون نے جب اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے پر پوچھا تو وکیل مبین نے انہیں جان سے مارنے کی دھمکی دی اور دھکے دے کر نکال دیا جس کے بعد خاتون نے ایف آئی اے سے رجوع کیا۔

ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو حراست میں لے لیا۔ ملزم نے مدعیہ کے ہڑپ کردہ رقم کو بذریعہ چیک مجاز عدالت میں پیش کردیا جس کے بعد ملزم مبین کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bullying at the head of Bahria Town, seizure of Kathoor lands and firing on people without provocation.

Finally this 3.5 million will be settled between Lawyer and judge 50:50. In the court of justices and the old lady by that time gone to Allah.

آدھی رقم جج کو دی ہو گی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پستول رکھنے کے الزام میں چھاپہ پنجاب پولیس کے مبینہ تشدد سے خاتون جاں بحقجھنگ (ویب ڈیسک)  مبینہ پولیس تشدد سے خاتون جاں بحق ہو گئی ، لواحقین نے ڈی ایچ کیو اسپتال کے سامنے احتجاجاً ہسپتال کا ایمرجنسی گیٹ بند کر دیا، ڈی پی او نے پنجاب پولیس اب دہشت کی علامت بن چکی ہے پنجاب پولیس مکمل دہشتگرد تنظیم بن چکی ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خاتون کے جوتوں سے لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمدخاتون کے جوتوں سے لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی خاتون کرکٹر کے گھر صف ماتم بچھ گئیبھارتی خاتون کرکٹر کے گھر صف ماتم بچھ گئی ARYNewsUrdu cancelboardexams2021 اگرتم نے295C کےساتھ چھیڑ چھاڑکی توعمر لاء موجودہے Tehreek Labbaik Mission Echoes In Saudi Arabia MBS, Erdogan, Watch Video ReleaseSaadRizvi TLP_Lead_APC امت_مسلمہ_کی_شان_سعدرضوی PakistanRejects_EUResolution
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چترال کے پسماندہ علاقے سے پولیس سروس کا حصہ بننے والی خاتون - BBC News اردوخیبر پختونخوا کے ضلع چترال کے ایک پسماندہ گاؤں کی شازیہ اسحاق نے سی ایس ایس کے امتحان میں کامیابی حاصل کی ہے اور انھیں پولیس سروس میں تعیناتی مل گئی ہے۔ ایک ریٹائرڈ صوبیدار کی اس بیٹی کا کہنا ہے کہ ’اگر گھر والوں کی حمایت حاصل ہو تو کیا لڑکا اور کیا لڑکی، ہر کوئی یہ کامیابی سمیٹ سکتا ہے۔‘ لینی تو اس نے بھی رشوت ہی ہے۔ Excellent Congrulations
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم، خاتون اوّل اور وفد نے خانہ کعبہ کے اندر نوافل ادا کیے، شہباز گلوزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اور ان کے وفد کیلئے خانہ کعبہ کا دروازہ خصوصی طور پر کھولا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »