80ء کی دہائی کی براڈکاسٹر ثریا شہاب انتقال کرگئیں

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

80ء کی دہائی کی براڈکاسٹر ثریا شہاب انتقال کرگئیں تفصيلات جانئے: DailyJang

معروف براڈکاسٹر ثریا شہاب جمعہ کی صبح انتقال کرگئیں، اُنہیں سہ پہر میں اسلام آباد کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ثریا شہاب نے اپنے براڈکاسٹنگ کیریئر کا آغاز ریڈیو تہران کے ایک میگزین پروگرام سے کیا تھا، یہی پروگرام اُن کی کامیابی کا سبب بنا۔ ان کا یہ پروگرام عوام بالخصوص نوجوانوں میں بہت مقبول تھا۔نوجوان اس پروگرام کا بے چینی سے انتظار کیا کرتے تھے۔ اس پروگرام کا آغاز کچھ یوں ہوا کرتا تھا، آواز کی دنیا کے دوستوں یہ ریڈیو ایران، زاہدان...

بعدازاں ثریا شہاب نے ریڈیو پاکستان اور پاکستان ٹیلی ویژن میں بطور نیوز ریڈر ملازمت کا آغاز کیا، انہوں نے اس شعبے میں بہت اعلیٰ مقام حاصل کیا اور اپنے عہد کی سلیبریٹی بن گئیں۔ 1980ء کی دہائی کے وسط میں ثریا شہاب نے بی بی سی اردو سروس میں شمولیت اختیار کی اور لندن منتقل ہوگئی تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جاپان میں پیراولمپکس کے ٹِکٹوں کی آن لائن فروخت کیلئے درخواستوں کی وصولی بندجاپان میں پیراولمپکس کے ٹِکٹوں کی آن لائن فروخت کیلئے درخواستوں کی وصولی بند japan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ کی ’’زبان کی لغزش‘‘ سے چسکہ فروشیوزیر خارجہ کی ’’زبان کی لغزش‘‘ سے چسکہ فروشی معاملہ وہی اندھی نفرت وعقیدت پر مبنی تقسیم کا ہے javeednusrat SMQureshiPTI Kashmir Kashmiri StateDept POTUS ImranKhanPTI pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کائنات میں زندگی کی تلاش: 111 نوری سال دور پانی کی اہم دریافتیہ سیارہ خلا میں بہت دور ایک ستارے کے گرد اتنے فاصلے پر گردش کر رہا ہے کہ اس پر زندگی ممکن بنانے والے حالات موجود ہو سکتے ہیں۔ 🌎🌐
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بہاول پور: 6 روز قبل اغوا کی گئی ٹیچر کی لاش شناختلڑکی کے ورثاء اور علاقہ مکینوں کا فوارہ چوک پرلاش رکھ کر احتجاج تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہبازشریف کے داماد کی پراپرٹی سیل نہ کرنے کی درخواست سماعت کیلئے منظور،وکلا طلبلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت لاہور نے شہباز شریف کے داماد کی پراپرٹی سیل نہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکی حکومت کا پولینڈ کوبتیس ایف 35 جنگی جہازوں کی فروخت کی منظوری کااعلانامریکی حکومت کا پولینڈ کوبتیس ایف 35 جنگی جہازوں کی فروخت کی منظوری کااعلان Read News Poland StateDept
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »