کائنات میں زندگی کی تلاش: 111 نوری سال دور پانی کی اہم دریافت

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یہ سیارہ خلا میں بہت دور ایک ستارے کے گرد اتنے فاصلے پر گردش کر رہا ہے کہ اس پر زندگی ممکن بنانے والے حالات موجود ہو سکتے ہیں۔ 🌎🌐

اس دریافت کی تفصیل سائنس کے جریدے ’نیچر ایسٹرانومی‘ میں شائع کی گئی ہے۔

انھوں نے کہا کہ ’پہلی بار ہم نے ایک ایسے سیارے پر پانی کے آثار دیکھے ہیں جو اپنے ستارے سے اتنے فاصلے پر گردش کر رہا ہے کہ وہاں زندگی ممکن ہو سکتی ہے۔‘زمین سے 111 نوری سال یعنی 650 ملین میل کے فاصلے پر ہے اور وہاں خلائی گاڑی بھیجنا ممکن نہیں۔ پہلا ایکسو پلینٹ سنہ 1992 میں دریافت ہوا تھا۔ مختلف طریقے استعمال کرتے ہوئے انسان اب تک اپنے نظام شمسی سے باہر چار ہزار سیارے دریافت کر چکا ہے۔بہت سے بڑے سائز کے سیارے اپنے ستارے کے بہت قریب گردش کرتے پائے گئے ہیں۔

اب ایک مشکل سوال جس کا جواب ماہرین فلکیات کو تلاش کرنا ہے یہ ہے کہ وہ کون سی گیس ہو گی جس کو اس سیارے پر زندگی کا حتمی ثبوت سمجھا جائے گا۔ ماہرین کا اس پر اتفاق نہیں ہے۔ اس کے لیے ممکنہ طور پر سینکڑوں دنیاؤں کا کیمیائی تجزیہ کرنا پڑے گا۔یورپی خلائی ایجنسی ’ای ایس اے‘ کا مشن ایریئل جو 2028 میں لانچ ہو گا زمین سے دور زندگی کی تلاش میں مدد کر سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لندن سے سیالکوٹ آنے والی پی آئی اے کی پرواز کو پانی کی توپوں سے سلامیلندن سے سیالکوٹ آنے والی پی آئی اے کی پرواز کو پانی کی توپوں سے سلامی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہاکی فیڈریشن کی اولمپک کوالیفائر 2020ء کی تیاری پر اولمپئینز کی کڑی تنقید!ہاکی فیڈریشن کی اولمپک کوالیفائر 2020ء کی تیاری پر اولمپئینز کی کڑی تنقید! تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیا نظام تلاش کرنے کی افواہیں گردش میں ہیں، سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر کا دعویٰاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پیپلز پارٹی کے سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہاہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عالمی ادارہ صحت مقبوضہ کشمیر کے شہریوں کی زندگی بچانے کیلئے اقدامات کرے: شاہ محمود
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے بلدیو کمار کی بھارت میں سیاسی پناہ کی درخواستپی ٹی آئی کے بلدیو کمار کی بھارت میں سیاسی پناہ کی درخواست تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پولیس کی جانب سے عاشورہ جلوس کی ڈرون کیمروں سے مانیٹرنگپولیس کی جانب سے عاشورہ جلوس کی ڈرون کیمروں سے مانیٹرنگ ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »