75 سالہ خاتون کے ہاں بیٹی کی پیدائش - Health - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

یہ خاتون ایک کاشتکار خاندان سے تعلق رکھتی ہیں اور ان کی جانب سے بچے کے لیے اصرار نے طبی ٹیم کو حیران کردیا تھا health life DawnNews

75 سالہ خاتون نے بھارت میں آئی وی ایف طریقہ علاج کی مدد سے ایک بیٹی کو جنم دیا ہے۔کے مطابق راجھستان کے ضلع کوٹہ سے تعلق رکھنے والی خاتون نے کنکار نامی ہسپتال میں بچی کو جنم دیا۔

اس خاتون کے بارے میں ڈاکٹروں کا کہنا تھا کہ انہوں پہلے ایک بچہ گود لیا تھا مگر وہ اپنی اولاد چاہتی تھیں اور اس لیے انہوں نے اس عمر میں ماں بننے کے لیے ڈاکٹروں ےس مشورہ کیا کیونکہ وہ آئی وی ایف طریقہ علاج آزمانا چاہتی تھیں۔ خاتون کا ایک ہی پھیپھڑا تھا اور یہی وجہ تھی کہ یہ حمل اور پیدائش طبی ٹیم کے لیے ایک چیلنج سے کم نہیں تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ALLAHu AKBAR he can do anything whatever he wants to do .

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمر تو صرف ایک ہندسہ ہے: جنوبی کوریا کی 75 سالہ باڈی بلڈرجنوبی کوریا کی 75 سالہ باڈی بلڈر جونگ سو لم نے حال ہی میں تن سازی کا ایک مقابلہ جیتا ہے۔ یہ کھیل انھوں نے مقابلے کی غرض سے شروع نہیں کیا تھا لیکن اب وہ اس میں آگے بڑھنا چاہتی ہیں۔ ⁦✌️⁩👏
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

انتہائی سستے ناشتے سے دل جیتے والی 80 سالہ ضعیف خاتونانڈیا کے شہر کوئمبٹور میں 80 سالہ ضعیف خاتون، کمالاتھال انتہائی سستے داموں ناشتہ کروانے پر دل جیت رہی ہیں۔ اس ڈھابے کے متعلق مزید جاننے کے لیے دیکھیے ہماری ڈیجیٹل ویڈیو۔ Just Great Jai Hoooooooo 👍
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بیوہ خاتون کے ناجائز تعلقات، 13 سالہ حافظ قرآن نے اس شخص کو گھر آنے سے روکا تو ماں نے آشنا کیساتھ مل کر کیا سلوک کیا؟ ہرآنکھ نم ہوگئیخانیوال(ویب ڈیسک) سنگدل ماں نے آشنا کے ساتھ مل کر اپنے 13 سالہ بیٹے کو موت کے منہ میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

علی ظفر کی 12 سالہ مداح کے ساتھ ’لیلا او لیلا ‘ گانے کی ویڈیو جاری - ایکسپریس اردوبلوچی گانے ’ لیلا او لیلا‘ کی ویڈیو کو ایک روز میں 4 ہزار سے زائد بار دیکھا جاچکا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

علی ظفر کا 12 سالہ مداح عروج فاطمہ کیساتھ گانا لیلا او لیلا سوشل میڈیا پر مقبول | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ساہیوال میں محنت کش کے ہاں بیک وقت 4 بچوں کی پیدائش - ایکسپریس اردوساہیوال میں محنت کش کے ہاں بیک وقت 4 بچوں کی پیدائش Wakiye main Mehnat kashh ny boht mehnat ki hai.. masallah Masha Allah sub ha nal Allah al amdu Liallah
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »