علی ظفر کا 12 سالہ مداح عروج فاطمہ کیساتھ گانا لیلا او لیلا سوشل میڈیا پر مقبول | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

علی ظفر کا 12 سالہ مداح عروج فاطمہ کیساتھ گانا لیلا او لیلا سوشل میڈیا پر مقبول AliZafar

ویب ڈیسک: گلوکار علی ظفر نے بارہ سالہ مداح عروج فاطمہ کے ساتھ بنایا گیا گانا ’لیلا او لیلا‘ کی ویڈیو جاری کردی۔

تفصیلات کے مطابق صوبہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والی کم عمر 12 سالہ گلوکارہ عروج فاطمہ نے خواہش کا اظہار کیا تھا کہ وہ علی ظفر کے ساتھ گلوکاری کرنا چاہتی ہیں جس پر اداکار نے مداح کی خواہش کا خیر مقدم کرتے ہوئے عروج کے ساتھ ویڈیو بنانے کا اعلان کیا تھا اور اب گلوکار نے اپنی مداح کی خواہش پوری کر دی ہے۔ علی ظفر نے ٹویٹر پر بتایا کہ آج نوجوان گلوکارہ ڈیبیو کرنے جا رہی ہے، 12 سالہ عروج کا تعلق خوبصورت خطے بلوچستان سے ہے، اس ویڈیو کو دیکھ کر آپ جان جائیں گے کہ خواہ لڑکا ہو یا لڑکی آپ کو اپنے دل اور خوابوں کی بات کیوں ماننی چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

علی ظفر کی 12 سالہ مداح کے ساتھ ’لیلا او لیلا ‘ گانے کی ویڈیو جاری - ایکسپریس اردوبلوچی گانے ’ لیلا او لیلا‘ کی ویڈیو کو ایک روز میں 4 ہزار سے زائد بار دیکھا جاچکا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امن کا نوبیل انعام ایتھوپیا کے وزیر اعظم آبی احمد علی کے نامامن کا نوبیل انعام ایتھوپیا کے وزیر اعظم آبی احمد علی کے نام Ethiopia PMAbiyAhmedAli NoblePeacePrize Ik tum is pm ko bhi dekho r apny apko bhi dekho ye hoti leader jin ko mlty hien amn ky nobel inam
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امن کا نوبیل انعام ایتھوپیا کے وزیر اعظم آبی احمد علی کے نامایتھوپیا کے وزیر اعظم ابی احمد کو ایریٹیریا میں امن کی کوششوں پر 2019 کے امن کے نوبیل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم ایتھوپیا ابی احمد علی کیلئے نوبل امن انعامایتھوپیا کے وزیراعظم کی امن کے لیے خدمات عالمی سطح پر تسلیم کرتے ہوئے2019 کے نوبل امن انعام کا حق دار احمد ابی علی کو قرار دیا گیا ہے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

حمزہ علی عباسی فضل الرحمان کے دھرنے کے خلاف میدان میں آگئے - ایکسپریس اردوفضل الرحمان اقتدار میں سے حصہ چاہتے ہیں، حمزہ علی عباسی Gay سویٹ ڈشوں نے آنا ہی ہے اب 😡 Maidan ma aa Kar wah
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شادی کے بعد حسن علی کی کمر میں درد ،اب وہ کیسے ہیں ؟پی سی بی کا بیان بھی سامنے آگیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر حسن علی کمر کی تکلیف سے تیزی سے جب ضرورت سے زیادہ شوخیاں کرے گا تو نتیجہ یہی نکلے گا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »