علی ظفر کی 12 سالہ مداح کے ساتھ ’لیلا او لیلا ‘ گانے کی ویڈیو جاری - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

گلوکار علی ظفر نے 12 سالہ مداح عروج فاطمہ کے ساتھ بنایا گیا گانا ’لیلا او لیلا‘ کی ویڈیو جاری کردی۔

صوبہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والی کم عمر 12 سالہ گلوکارہ عروج فاطمہ نے خواہش کا اظہار کیا تھا کہ وہ علی ظفر کے ساتھ گلوکاری کرنا چاہتی ہیں جس پر اداکار نے مداح کی خواہش کا خیر مقدم کرتے ہوئے عروج کے ساتھ ویڈیو بنانے کا اعلان کیا تھا اور آج ننھی گلوکارہ کی خواہش پوری ہوگئی۔ علی ظفر نے ٹویٹر پر بتایا کہ آج نوجوان گلوکارہ ڈیبیو کرنے جا رہی ہے، 12 سالہ عروج کا تعلق خوبصورت خطے بلوچستان سے ہے، اس ویڈیو کو دیکھ کر آپ جان جائیں گے کہ خواہ لڑکا ہو یا لڑکی آپ کو اپنے دل اور خوابوں کی بات کیوں ماننی چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ، پاک فوج کا جوان شہیدبھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ، پاک فوج کا جوان شہید تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، سپاہی نعمت ولی شہیدراولپنڈی:بھارتی فوج نے ایل او سی کی ایک بار پھر خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف سیکٹرز پر بلااشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں سپاہی نعمت ولی شہید جبکہ دو خواتین زخمی ہوگئیں۔ اللہ تعالی درجات بلند فرمائے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

AAJ-Videos | نواز شریف سے جیل میں ملاقات کی اندرونی کہانی سنیے کیپٹن صفدر کی زبانی
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے وزیراعلیٰ کی ملاقات، پنجاب کی سیاسی صورتحال پر غوروزیراعظم سے وزیراعلیٰ کی ملاقات، پنجاب کی سیاسی صورتحال پر غور تفصیلات جانئے: DailyJang دونوں کا ایک دوسرے کی کارکردگی پر اظہار اطمینان 👍👍👌👌
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میاں نواز شریف کی میڈیا سے غیر رسمی گفتگو، دھرنے کی حمایت کا اعلانwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کی عراق میں پرتشدد کارروائیوں کی مذمتامریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کی عراق میں پرتشدد کارروائیوں کی مذمت USSecretaryOfState MikePompeo Condemns ViolentActs Iraq SecPompeo
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »