65ء اور 71ء کی جنگ کے ہیرو سیسل چودھری کی آج 12 ویں برسی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

لاہور (نیوز ڈیسک) 1965ء اور 71ء کی جنگ میں اہم معرکوں میں حصہ لینے والے پاک فضائیہ کے مشہور ہوا باز سیسل چودھری کی آج 12 ویں برسی ہے۔نجی ٹی وی دنیا نیوزکے مطابق جرات، شجاعت اور بہادری کے پیکر سیسل چودھری 27 اگست 1941ءکو پیدا ہوئے، انہوں نے 1965ءکی جنگ میں کئی اہم معرکوں میں حصہ لیا اور بھارت کے 3 جہاز مار گرائے، اس جنگ میں سیسل چودھری کے دلیرانہ...

65ء اور 71ء کی جنگ کے ہیرو سیسل چودھری کی آج 12 ویں برسیلاہور 1965ء اور 71ء کی جنگ میں اہم معرکوں میں حصہ لینے والے پاک فضائیہ کے مشہور ہوا باز سیسل چودھری کی آج 12 ویں برسی ہے۔

نجی ٹی وی دنیا نیوزکے مطابق جرات، شجاعت اور بہادری کے پیکر سیسل چودھری 27 اگست 1941ءکو پیدا ہوئے، انہوں نے 1965ءکی جنگ میں کئی اہم معرکوں میں حصہ لیا اور بھارت کے 3 جہاز مار گرائے، اس جنگ میں سیسل چودھری کے دلیرانہ کارناموں کے اعتراف میں انہیں ستارہ جرات دیا گیا۔1971ء میں سیسل چودھری سرگودھا ایئر بیس پر تعینات تھے، بھارتی حدود میں ایک مشن کے دوران سیسل چودھری کے جہاز میں آگ لگ گئی انہوں نے پیراشوٹ کی مدد سے چھلانگ لگا دی، پاکستانی فوجیوں نے انہیں فوراً ہسپتال پہنچایا کیونکہ ان کی 4 پسلیاں ٹوٹ...

ٹوٹی پسلیوں کا درد سہتے ہوئے سیسل چودھری نے 14 فضائی معرکوں میں حصہ لیا، اس بار انہیں ستارہ بسالت سے نوازا گیا، سیسل چودھری نے پاک فضائیہ کے سب سے اعلیٰ فضائی بیڑے کی سربراہی بھی کی، 1978ء کے آخر میں سیسل چودھری کو برطانیہ میں پاکستانی سفارت خانے میں ملٹری اتاشی بنا کر بھیجا گیا۔ستمبر 1979ء میں سیسل چودھری ڈیپوٹیشن پر عراق چلے گئے اورعراقی ہوابازوں کو تربیت دینے لگے، ان کو عراق کا سب سے بڑا غیر فوجی اعزاز بھی دیا گیا، سیسل چودھری 1986ء میں پاک فضائیہ سے ریٹائرمنٹ کے بعد شعبہ تعلیم سے وابستہ رہے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اہم چیلنجز کا سامنا کرنے کیلیے امریکا پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا، جوبائیڈن کا وزیراعظم کو خطزرعی ترقی، آبی انتظام اور 2022ء کے سیلاب کے تباہ کن اثرات سے بحالی میں پاکستان کی معاونت جاری رکھیں گے، امریکی صدر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایشیائی ترقیاتی بینک کی سالانہ آؤٹ لک رپورٹ 2024ء جاریایشیائی ترقیاتی بینک نے سالانہ آؤٹ لک رپورٹ 2024ء جاری کر دی، ...آفتاب اقبال کو اپنی اور اپنے والدِ محترم کی ذات کے علاوہ بھی ..
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد کی تمام رجسٹرڈ، غیر رجسٹرڈ مساجد کمیٹیاں کالعدم قراراسلام آباد: اسلام آباد کی تمام رجسٹرڈ و غیر رجسٹرڈ مساجد کمیٹیاں 1986ء کے رولز کے تحت کالعدم قرار دے دی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد کی تمام رجسٹرڈ، غیر رجسٹرڈ مساجد کمیٹیاں کالعدم قراراسلام آباد: اسلام آباد کی تمام رجسٹرڈ و غیر رجسٹرڈ مساجد کمیٹیاں 1986ء کے رولز کے تحت کالعدم قرار دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ اوقاف اور غیر اوقاف مسجد و امام بارگاہوں پر 1986ء کے رولز کی جگہ 2023ء کے رولز نافذ کر دیے گئے .
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یو این سیکیورٹی کونسل کی مانیٹرنگ ٹیم نے ٹی ٹی پی کی افغان سرپرستی عیاں کر دیاینالیٹکل اور سینکشنز مانیٹرنگ ٹیم کی 33 ویں رپورٹ میں ٹی ٹی پی کی افغانستان سے کی جانے والی کارروائیوں سے پردہ اٹھایا گیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کا مطالبہ: امریکہ اور جرمنی سمیت وہ ممالک جو اسرائیلی فوج کو جدید اسلحہ فراہم کرتے ہیںاسرائیل کی غزہ میں حماس کے خلاف جنگ کے طریقے پر اب سوال اٹھنے لگے ہیں اور مغربی ممالک پر اسرائیل کو ہتھیار فروخت کرنا روکنے کے لیے دباؤ بڑھ رہا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »