سکیورٹی فورسز کا بونیر میں آپریشن، انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک، 2جوان شہید ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سکیورٹی فورسز کے ضلع بونیر میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں انتہائی مطلوب دہشتگرد سلیم عرف ربانی ہلاک ہو گیا، آپریشن میں بہادری سے لڑتے ہوئے ہوئے 2 جوانوں نے بھی جام شہادت نوش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع بونیر میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا،آپریشن دہشتگردوں کی...

سکیورٹی فورسز کا بونیر میں آپریشن، انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک، 2جوان شہید ہو گئےراولپنڈیسکیورٹی فورسز کے ضلع بونیر میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں انتہائی مطلوب دہشتگرد سلیم عرف ربانی ہلاک ہو گیا، آپریشن میں بہادری سے لڑتے ہوئے ہوئے 2 جوانوں نے بھی جام شہادت نوش کیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع بونیر میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا،آپریشن دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا،آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن میں ہائی ویلیو ٹارگٹ دہشتگردوں کا سرغنہ سلیم عرف ربانی ہلاک ہو گیا جبکہ 2دہشتگرد زخمی ہو گئے،دہشتگردوں سے مقابلے میں 2جوان بھی شہید ہو گئے ،دہشتگردوں کی فائرنگ سے لانس نائیک حسیب جاویداور حوالدار مدثر محمود شہیدہوئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگرد سلیم عرف ربانی سکیورٹی فورسز کے خلاف دہشتگردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھا،ہلاک دہشتگرد بھتہ خوری اور معصوم شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں بھی ملوث تھا،آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہے کہ ہلاک دہشتگرد سلیم انتہائی مطلوب...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شمالی وزیرستان میں فورسز کا آپریشن، انتہائی مطلوب کمانڈر سمیت 8 دہشتگرد ہلاکدہشت گرد سحرا 16 مارچ کو میر علی میں فورسز کی چوکی پر حملے کی منصوبہ بندی میں ملوث تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان میں فورسز کا خفیہ اطلاعات پرآپریشن،2دہشتگردشمالی وزیرستان میں فورسز کا خفیہ اطلاعات پرآپریشن کے دوران دو دہشتگرد گرفتار ہوئے ہیں۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان میں فورسز کا خفیہ اطلاعات پرآپریشن،2دہشتگردشمالی وزیرستان میں فورسز کا خفیہ اطلاعات پرآپریشن کے دوران دو دہشتگرد گرفتار ہوئے ہیں۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دہشتگردوں سے اپنے جوانوں کے خون کا حساب لیں گے، صدر مملکتصدر مملکت آصف علی زرداری نے شمالی وزیرستان میں دہشتگرد حملے میں شہید ہونے والے جوانوں کے خون کا حساب لیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 8 دہشت گرد ہلاکخفیہ اطلاع پر کیے گئے آپریشن کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا، دہشتگردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد برآمد
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سیکیورٹی فورسز کا بونیر میں آپریشن، دہشت گرد سلیم عرف ربانی مارا گیاآئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد زخمی بھی ہوئے ہیں، جن سے بڑی تعداد میں ہتھیار برآمد کرلئے گئے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »