دہشتگردوں سے اپنے جوانوں کے خون کا حساب لیں گے، صدر مملکت

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صدر مملکت آصف علی زرداری نے شمالی وزیرستان میں دہشتگرد حملے میں شہید ہونے والے جوانوں کے خون کا حساب لیں گے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے گزشتہ شب میر علی شمالی وزیرستان میں دہشتگرد حملے میں شہید ہونے والے جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے انہیں منہ توڑ جواب دینے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ ہمارے بہادر بھائی، بیٹے اور دوست سرحدوں کی حفاظت کر رہے ہیں، وعدہ کرتا ہوں کہ ہمارے بیٹوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔ پاکستان کےعوام اور فوج ایک ساتھ ہیں، دہشت گردوں کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔ لیفٹیننٹ کرنل سید کاشف شہید اور کیپٹن محمد احمد شہید کی نمازجنازہ چکلالہ گیریژن راولپنڈی میں ادا کر دی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر عارف علوی کو آج الوداعی گارڈ آف آنر دیا جائے گاصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کل اپنے عہدے سے سبکدوش ہو جائیں گے انہیں آج ایوان صدر میں الوداعی گارڈ آف آنر دیا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صدر عارف علوی کو الوداعی گارڈ آف آنر پیش کر دیا گیاصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کل اپنے عہدے سے سبکدوش ہو جائیں گے انہیں آج ایوان صدر میں الوداعی گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے 14ویں صدر کا انتخاب کب ہوگا؟ تاریخ کا اعلان ہوگیااسلام آباد : ملک میں نئے صدر مملکت کا انتخاب 9 مارچ کو ہوگا، آصف علی زرداری حکومتی اتحادیوں کی جانب سے صدارتی امیدوار ہوں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صدر مملکت آصف علی زرداری کا تنخواہ نہ لینے کا فیصلہاسلام آباد : صدر مملکت آصف علی زرداری نے ملک کودرپیش معاشی چیلنجز کے پیش نظر تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’پیپلز پارٹی کی کوشش ہے غلبہ حاصل کر لیں اور ملبے سے بچ جائیں‘اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی کوشش ہے کہ غلبہ حاصل کر لیں اور ملبے سے بچ جائیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا اگلا صدر کون؟ آصف زرداری یا محمود خان اچکزئیاسلام آباد : ملک کے چودھویں صدر مملکت کے انتخاب آج کیا جائے گا ، پیپلز پارٹی کے امیدوار آصف علی زرداری اور سنی اتحاد کونسل کے امیدوار محمود خان اچکزئی کے مدمقابل ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »