6 ماہ کیلئے وزیر خارجہ بنادیں پاکستان کے اثاثے 100 ارب ڈالر تک پہنچا دوں گی: حریم شاہ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

6 ماہ کیلئے وزیر خارجہ بنادیں ،پاکستان کے اثاثے 100 ارب ڈالر تک پہنچا دوں گی: حریم شاہ

اسلام آباد : معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر انہیں پاکستان کا نگران وزیر خارجہ بنادیا جائے تو وہ پاکستان کے اثاثے 100 ڈالر تک پہنچا دیں گی۔

حریم شاہ نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ اگر مجھے صرف 6ماہ کے لیے پاکستان کی نگران وزیر خارجہ بنا دیا گیا تو میں پاکستان کے غیر ملکی اثاثوں کو 8 ارب ڈالر سے 100 ارب ڈالر تک پہنچا دوں گی۔ اگر مجھے صرف 6ماہ کے لیے پاکستان کی نگراں وزیر خارجہ بنا دیا گیا تو میں پاکستان کے غیر ملکی اثاثوں کو 8 ارب ڈالر سے 100 ارب ڈالر تک پہنچا دونگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حریم شاہ نے نگراں وزیر خارجہ بننے کی خواہش کا اظہار کردیا - ایکسپریس اردواگر مجھے چھ ماہ کیلیے نگراں وزیرخارجہ بنادیا تو پاکستان کے اثاثے 100 ارب ڈالر تک پہنچا دوں گی، حریم شاہ مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایران پر پابندیوں میں کوئی ریلیف نہیں دیا جائے گا، امریکاامریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ قیدیوں کے معاہدے کے باوجود ایران پر عائد تمام پابندیاں برقرار رہیں گی اور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تیاریاں مکمل نواز شریف آئندہ ماہ پاکستان آئیں گے؟سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف 4 سال کی خود ساختہ جلا وطنی کو ختم کرتے ہوئے آئندہ ماہ پاکستان پہنچیں گے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

خورشید شاہ نے انتخابات کی تاریخ نگران وزیر اعظم سے مشروط کر دیخورشید شاہ نے انتخابات کی تاریخ نگران وزیر اعظم سے مشروط کر دی Detail News: KhurshidShah Election Pakistan PrimeMinister ShehbazSharif GovtofPakistan CMShehbaz pmln_org MediaCellPPP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انوار الحق کاکڑ نگران وزیر اعظم مقرر03:08 PM, 12 Aug, 2023, بریکنگ نیوز, پاکستان, اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے نگران وزیر اعظم کیلئے  انوار الحق کاکڑ کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آئندہ بھی اتحادی حکومت ہی بنے گی خورشید شاہ کا بڑادعویٰسابق وفاقی وزیر خورشید شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ الیکشن ہوئے تو کسی ایک پارٹی کی حکومت نہیں بن سکے گی، آئندہ بھی اتحادی حکومت ہی بنے گی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »