آئندہ بھی اتحادی حکومت ہی بنے گی خورشید شاہ کا بڑادعویٰ

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق وفاقی وزیر خورشید شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ الیکشن ہوئے تو کسی ایک پارٹی کی حکومت نہیں بن سکے گی، آئندہ بھی اتحادی حکومت ہی بنے گی۔

صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے جہاندیدہ سیاستدان نے وزیراعظم کون ہو گا سے بھی آگے کی بات کر دی، ان کا کہناتھاکہ نگران وزیراعظم سے پتہ چلے گا مستقبل کی سیاست کیا، الیکشن کب ہوں گے،اگر صادق سنجرانی نگران وزیراعظم بنے تو یہ سائن آف فیوچر پالیٹکس ہو گا، شہباز شریف اور راجہ ریاض کو کوشش کرنی چاہئے خود طے کریں، الیکشن کمیشن میں معاملہ نہ جائے۔

سابق وفاقی وزیر نے کہاکہ ٹی وی پر چلنے والے ناموں میں ایک نام ہمارے دیئے پانچ ناموں میں سے نظر آیا،ان کا کہنا تھا کہ الیکشن میں تاخیر ملک کا نقصان ہو گا،الیکشن ہوئے تو کسی ایک پارٹی کی حکومت نہیں بن سکے گی،آئندہ بھی اتحادی حکومت ہی بنے گی۔پی پی رہنما نے کہاکہ پی ڈی ایم ایک دوسرے کے خلاف الیکشن لڑتی ہے تو سب سے زیادہ فائدہ پیپلز پارٹی کو ہو گا، ان کا کہناتھا کہ کسی پر پابندی کے حق میں نہیں لیکن کچھ کیسز عمران خان کی طرح کے ہوتے ہیں، نو مئی واقعات پر عمران کو بخشنا نہیں چاہئے، دل سے تکلیف ہے،...

خورشید شاہ نے سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹ ایکٹ کالعدم قرار دینے پر بھی تنقیدکی، ان کا کہناتھا کہ اس ملک کے نظام کی تباہی میں سب سے بڑا ہاتھ عدلیہ کا ہے،پہلے یہ پوزیشن نہیں تھی کہ فیصلے ریاست کو ہٹ کرتے تھے،پہلے جج صاحب آتا ہے، گیلری میں دیکھتا ہے کہ صحافی آئے ہیں یانہیں،یہ فیصلہ بدنیتی پر مبنی ہے جو قومی اسمبلی ختم ہونے پر دیا گیا، لیکن انہیں ابھی بھی شاید پتہ نہیں پارلیمنٹ کا ایک حصہ سینٹ موجود ہے۔

سابق وفاقی وزیر نے کہاکہ مارشل لا کے دور میں کبھی ترقی نہیں ہوئی، مارشل لادور میں افغان جنگ میں گئے، آج تک اس آگ میں جل رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جاتی حکومت کی جانب سے بڑے پیمانے پر کلیدی تقرریاںاتحادی حکومت نےجانے سے قبل سوئی سدرن کا نیا بورڈ تشکیل دینے کی منظوری دیدی جس کے تحت ڈاکٹر شمشاد اختر ایس ایس جی سی بورڈ کی چیئرپرسن ہوں گی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سندھ اسمبلی آج تحلیل کر دی جائے گیکراچی : سندھ اسمبلی آج تحلیل کر دی جائے گی ، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری آج ہی گورنر سندھ کو ارسال کریں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گذشتہ حکومت میں سول سرونٹس کو مشکلات کا سامنا رہاپختہ سوچ ہو تو اتحادی حکومت بھی چل سکتی ہیں: شہباز شریف06:29 PM, 10 Aug, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد :وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ پختہ سوچ ہو تو اتحادی حکومتیں بھی چل سکتی ہیں، 16 ماہ بہت اچھے طریقے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اتحادی حکومت نے کم ترین مدت میں بدترین گورننس کا ریکارڈ توڑ دیا: سراج الحق11:21 PM, 9 Aug, 2023, پاکستان, لاہور:امیر جماعت اسلامی سراج الحق  کاکہنا ہے کہ  اتحادی حکومت نے کم ترین مدت میں بدترین گورننس کا ریکارڈ توڑ دیاہے۔ا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی توڑنے کی سمری صدر کو بھجوادیذرائع کا کہنا ہے کہ سمری پر صدر مملکت کی طرف سے دستخط کرتے ہی اسمبلی ٹوٹ جائے گی، اس کے بعد آئین کے مطابق انتخابات 90 دن کے اندر ہوں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اتحادی حکومت نے کم ترین مدت میں بدترین گورننس کا ریکارڈ توڑا، سراج الحقاتحادی حکومت نے کم ترین مدت میں بدترین گورننس کا ریکارڈ توڑا، سراج الحق ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »