بابر اعظم دنیائے کرکٹ کا بہترین کھلاڑی ہے انہیں کھیلتا دیکھ کر بہت انجوائےکرتا ہوں :کوہلی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بابر اعظم دنیائے کرکٹ کا بہترین کھلاڑی ہے، انہیں کھیلتا دیکھ بہت انجوائےکرتا ہوں :کوہلی

نئی دہلی : مایہ ناز بھارتی بلے باز ویرات کوہلی نے بابر اعظم کو ہر فارمیٹ کا بہترین کھلاڑی قرار دے دیا۔

اپنے ایک بیان میں ویرات کوہلی کا کہنا تھا کہ بابر اس وقت ہر فارمیٹ میں ٹاپ پلیئر ہے۔ ان کا ٹاپ پر ہونا بالکل بجا ہے۔انہوں نے بتایا کہ بابر اعظم سے پہلی ملاقات 2019 ورلڈکپ کے دوران مانچسٹر میں ہوئی تھی۔ عماد وسیم بابر کو میرے پاس لے کر آئے تھے۔ ویرات کوہلی نے یہ بھی بتایا کہ ہم نے کھیل پر کافی دیر گفتگو کی۔ ہمیشہ بابر نے میرے لیے عزت اور احترام کا مظاہرہ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوہلی نے بابر اعظم کو ہرفارمیٹ کا بہترین بیٹر قرار دے دیابابر اعظم کا ٹاپ پر ہونا بالکل بجا ہے، بابراعظم تسلسل سے پرفارم کرتےہیں، ان کو کھیلتا دیکھ کر انجوائےکرتا ہوں، ویرات کوہلی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سشمیتا سین کو کلکتہ کی یونیورسٹی نے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دے دیسابق ملکہ حسن وائرل انفکیشن کی وجہ سے تقریب میں شرکت نہیں کرسکیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang SushmitaSen Bollywood bollywoodactress
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت ٹاکرے سے متعلق آل راؤنڈر رویندرا جڈیجہ نے کیا کہا؟کوشش ہوتی ہے اچھا کھیلیں اور بہترین پرفامنس دیں، کرکٹ ایک کھیل ہے، ہار جیت ہوتی رہتی ہے: بھارتی آل راؤنڈر تفصیلات:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جنوبی افریقا کیخلاف کرکٹ سیریز پاکستان ویمن ٹیم کے اسکواڈ کا اعلانجنوبی افریقا کیخلاف کرکٹ سیریز، پاکستان ویمن ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان Pakistan Women Cricket Squad SouthAfrica Series SACricketmag TheRealPCBMedia TheRealPCB
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کےفیصلےکےبعدوزیر اعظم متحرکاتحادیوں سےمشاورت کافیصلہسپریم کورٹ کےفیصلےکےبعدوزیر اعظم متحرک،اتحادیوں سےمشاورت کافیصلہ مزید تفصیلات ⬇️ PMLNGovt SupremeCourtOfPakistan Court Case Decision ReviewofJudgmentsAndOrdersAct PDM PMShehbazShareef
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اگلے وزیر اعظم بلاول بھٹوزرداری ہوں گے:سابق کرکٹر کی پیش گوئی01:33 PM, 11 Aug, 2023, متفرق خبریں, کھیل, کراچی: پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر ذوالقرنین حیدر نے  پیش گوئی کی ہے کہ بلاول بھٹو زرداری بہترین
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »