51 برس ساتھ نبھانے والے جوڑے کا کورونا وائرس کے باعث ایک ساتھ انتقال - Health - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جوڑے کی حالت بہت زیادہ خراب ہوگئی تو انہیں ایک ہی کمرے میں اکٹھا کرکے وینٹی لیٹرز کو ہٹا دیا گیا، جہاں دونوں چند منٹ کے وقفے کے اندر وہ چل بسے

شادی کے بعد شوہر اور بیوی زندگی بھر کے ساتھی بن جاتے ہیں اور محبت ہو تو موت ہی ان کو جدا کرپاتی ہے، مگر ایک جوڑے نے 'اٹوٹ بندھن' کے الفاظ کو نئے معنی پہنا دیئے۔

بڈی بیکر امریکا کی نیشنل فٹبال لیگ کے ایجنٹ ہیں اور والدین سے محرومی پر انہوں نے کورونا وائرس کی وبا کی ہولناکی کو بیان کرتے ہوئے لوگوں پر زور دیا کہ وہ سماجی دوری اور گھروں میں رہنے کے حکومتی فیصلوں پر عمل کریں۔ بڈی بیکر کے مطابق 'یہ دنیا بند ہونے سے پہلے کی بات تھی، تو کوئی یہ خیال بھی نہیں کرپایا کہ یہ جان لیوا معاملہ ہے'۔بڈی بیکر کا کہنا تھا کہ وہ اپنے والدین سے مسلسل رابطے میں تھے مگر ان کی حالت میں بہتری نہیں آئی، ایک دن کچھ بہتری محسوس ہوتی تو اگلے دن پھر بدترین ہوجاتی۔

اس وقت بڈی بیکر کی والدہ گھر پر تھیں اور بخار یا دیگر علامات سامنے نہیں آئی تھیں، مگر شوہر کی حالت نے ان کو ذہنی طور پر بری طرح متاثر کیا۔ اس کال نے خاندان کو ہلا دیا، مگر وہ ماں کو اس خبر سے پریشان نہیں کرنا چاہتے تھے، مگر انہیں احتیاطی تدبیر کے طور پر ہسپتال لے جانے کا فیصلہ کیا۔ ایڈرین کو اسی رات آئی سی یو میں منتقل کیا گیا مگر ان کی سانس لینے کی صلاحیت بہت بری طرح متاثر ہوچکی تھی، جبکہ مریضوں کا ہجوم اتنا زیادہ ہوگیا تھا کہ خاندان کو جب بھی اپنے والدین کی حالت کے بارے میں معلومات لینی ہوتی، تو مختلف ڈاکٹر ملتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

RIP

Sad😔

Oh no, Very Sad🤕🤕🤕. May Allah forgive us

So sid

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Married for 51 years, couple dies 6 minutes apart of coronavriusRemember the heartbreaking ending of The Notebook film when Noah and Allie passed away together while sleeping? Something similar happened with a Florida
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

51 سال سے شادی شدہ جوڑا ایک ساتھ ایک ہی وقت میں کورونا وائرس کے باعث دنیا سے رخصت ہو گیا ، ہر کوئی اشکبارنیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکی ریاست فلوریڈا کا رہائشی جوڑا 51 سال کی کامیاب شادی شدہ زندگی کے بعد اب کورونا وائرس کے باعث ایک ساتھ ہی دنیا سے رخصت ہو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’جب چینی کے ساتھ گیم کھیلی گئی تو سرکار کہاں تھی‘پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے آٹے اور چینی کے بحران پر ایف آئی اے کی انکوائری رپورٹ پر کارروائی کو 25 اپریل تک مفصل فرانزک آڈٹ کے نتائج سے مشروط کر دیا ہے تاہم سوشل میڈیا پر اس حوالے سے خاصی بحث چھڑ گئی ہے۔ Sarkar b khud pesay kha rhi ho gi sath sath کہاں تھی ik aur dariyā kā sāmnā thā 'munīr' mujh ko. maiñ ek dariyā ke paar utrā to maiñ ne dekhā.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی ٹائیگرز نے ارشد شریف کا ٹویٹر اکاﺅنٹ ہیک کر لیا ، اعلان کے ساتھ کتے کی تصویر لگا دیاسلام آباد  (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک اس وقت کورونا وائرس کی زد میں ہے جس کے باعث اب تک 35 قیمتی جانیں ضائع ہو چکی ہیں اور 2450 افراد اس سے متاثر ہوئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کاش اِس مشکل گھڑی میں میرے والدین میرے ساتھ ہوتے تو کسی چیز کی فکر نہ ہوتی ...ممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی اداکارہ جیکولین فرنینڈس کا کہنا ہے کہ کاش کورونا کی اِس مشکل گھڑی میں ان کے والدین ان کے ساتھ ہی ہوتے تو ان کو کسی چیز کی فکر نہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قوم کے جذبے اور نظم و ضبط کے ذریعے کورونا وائرس سے پیدا صورتحال پر کامیابی کے ساتھ قابو پالیں گے،وزیراعظمقوم کے جذبے اور نظم و ضبط کے ذریعے کورونا وائرس سے پیدا صورتحال پر کامیابی کے ساتھ قابو پالیں گے،وزیراعظم ImranKhanPTI pid_gov ImranKhanPTI pid_gov تین ماہ تک ٹیکس فری آئل پالیسی بنائی جائےتو قوم اپنے پاؤں پر کھڑی ہوگی ۔کرونا کیخلاف عوام میں شعورپیدا ہوگااورکاروبار کا پہیہ چلےگاتیل کی سستی قیمت سے فائدہ اُٹھانے کا یہ بہترین وقت ہے،پاک فوج کوچاہیے کہ عمل درآمد کرائےجے یوآئی کی انصارالاسلام قبول نہیں تو ٹائیگر فورس کاجوازہے؟
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »