حکومتوں کے پاس لوگوں کی امداد کا کوئی پلان ہی نہيں،مصطفیٰ کمال

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومتوں کے پاس لوگوں کی امداد کا کوئی پلان ہی نہيں، مصطفیٰ کمال SamaaTV

Posted: Apr 5, 2020 | Last Updated: 1 hour agoپاک سرزمین پارٹی کے چيئرمين مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ حکومتوں کے پاس لوگوں کو امداد دينے کےليے کوئی پلان ہی نہيں ہے۔

اتوار کو کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصطفی کمال نے کہا کہ وزيراعظم کو چاہيے تھا کہ بلاول بھٹو،شہبازشريف،اسفنديارولی اور ديگر رہنماؤں کو فون کرتے تو سب کو تسلی ہوجاتی کہ حکمران ايک ہيں۔مصطفیٰ کمال کا مزید کہنا تھا کہ پی ايس پی فاؤنڈيشن کارکنان نے رضاکارانہ طور پر شروع کی ہے، فاؤنڈيشن کا مقصد مستحق لوگوں کوڈھونڈ کرامداد کرنا ہے۔

پی ايس پی فاؤنڈيشن ميں ہمارے ساتھيوں نے خود امدادکی، فيصلہ کيا تھا کہ امداد لينے والی کی تصوير، ويڈيو نہيں بنےگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sub Mil Kar Apna Kirdar Ada Karen Siyasat To Sub Karte Rahe Gye Please Jo Jis Tarha Madad Kar Sakta Hy Wo Madad Kare

😫😫😫😫😫

Sahi bst he huwum awam se hoti he or awam ke mufad me kiya kam horahe he .minestar or amir hogaye

اس لیے کی خان نے تمہیں کوئی ہڈی نہیں ڈالی ہو گی

قائدتحریک مصطفی کمال اس کی واحد امید ہے

ap kay pas acha iqdam hai to batoa na

آ گیا تُو جوان ہو کے۔؟؟😬

pasa mara tsara ba dr ha iqdam we

iska Randi Rona nahi khatam hota . har jagha latak jata ha. Hum Coronavirus say lar rahay hain lakin ye Ham say lar raha ha.

Ty tusi dydyo kamal sb

Jari rakho

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی پی رہنما نے غریب اور غربت کا مذاق بنادیا، ویڈیو وائرلحکومتی نمائندے ایک صابن کی ٹکیہ دیتے ہوئے بھی فوٹو سیشن کرواتے ہیں۔۔۔ پی پی رہنما کی شرمناک ویڈیو وائرل۔۔۔ یہاں دیکھیں: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کے پی میں 9 ہزار618 مزید پولیس اہلکار بھرتی کرنے کافیصلہپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)خیبرپختونخوا حکومت نے 9 ہزار 618 پولیس اہلکار بھرتی کرنے کافیصلہ کیاہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے جاری ہونے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کے پائلٹس نے جہاز اڑانے سے انکار کر دیاپالپا نے قومی ائیر لائن کے پائلٹس کو جہاز نہ اڑانے کا مراسلہ جاری کردیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو کے بقیہ میچز کب کروائیں گے، وسیم خان نے بتادیااگر ملتان سلطانز کو ٹائٹل دے دیا تو مزہ نہیں آئے گا، وسیم خان انہوں نے مزید کیا کہا؟ جانیئے: AajNews AajUpdates PSL5 WasimKhan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بجلی کے بلوں میں لگ کر آنیوالی پی ٹی وی فیس میں تقریباً 200 گنا اضافہ، بے روزگاری کے ستائے پاکستانیوں کیلئے نئی پریشانیاسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی کابینہ نے سرکاری ٹی وی کو فائدہ پہنچانے کے لیے بجلی کے بلوں میں وصول کی جانے والی فیس 35 سے بڑھا کر 100 روپے کرنے کی منظوری دے مسجدوں کے بجلی بلوں پر بھی ٹی وی ٹیکس لگا ھواتا ھے ظالمو کچھ تو خیال کرو۔۔۔ jhooty jhoot na philaoo
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا بین الاقوامی فضائی آپریشن جزوی طور پر بحال ہونے لگاپی آئی اے کا بین الاقوامی فضائی آپریشن جزوی طور پر بحال ہونے لگا PIA Pakistan FlightOperations Started pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »