کاش اِس مشکل گھڑی میں میرے والدین میرے ساتھ ہوتے تو کسی چیز کی فکر نہ ہوتی ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'کاش اِس مشکل گھڑی میں میرے والدین میرے ساتھ ہوتے تو کسی چیز کی فکر نہ ہوتی' جیکولین فرنینڈس بھی دل کی بات زبان پر لے آئیں

ہوتی۔کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کو روکنے کے لیے پوری دنیا میں لاک ڈاﺅن جاری ہے اور اِس وجہ سے ہر ایک شخص اپنے گھر میں قید ہوکر رہ گیا ہے اور بہت سے لوگ ایسے بھی ہیں جو اِس لاک ڈاﺅن کی وجہ سے اپنے پیاروں سے دور رہنے پر مجبور ہیں۔

اِن ہی لوگوں میں بھارتی اداکارہ جیکولین فرنینڈس ہیں جو کورونا کی اِس مشکل گھڑی میں اپنے والدین اور بہن بھائی سے دور رہنے پر مجبور ہیں۔بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق جیکولین فرنینڈس کا کہنا ہے کہ ’میں چاہتی ہوں کہ میرے والدین میرے ساتھ ہوں کیونکہ میں ان کی صحت کی وجہ سے بہت فکرمند ہوں اور اِسی طرح میرے والدین بھی میرے لیے بہت فکرمند ہیں۔‘جیکولین فرنینڈس نے کہا کہ ’جب میں ان لوگوں کو دیکھتی ہوں جو آج اپنے والدین کے ساتھ ہیں تو میں کہتی ہوں کہ یہ لوگ کتنے خوش قسمت ہیں۔‘بھارتی اداکارہ نے کہا کہ...

انہوں نے کہا کہ ’میری بہن امریکا میں ہے اور وہ وہاں بہت مشکل حالات میں اپنا وقت گزار رہی ہے کیونکہ لاک ڈاﺅن کی وجہ سے امریکا میں تمام سپر مارکیٹس بند ہیں، میری بہن کو نہ تو وہاں کوئی دوا کی سہولت میسر ہو رہی ہے اور نہ ہی وہاں کھانے پینے کی کوئی اشیا مل ر ہی ہے۔‘جیکولین فرنینڈس نے کہا کہ ’میرا بھائی آسٹریلیا میں ہے لیکن وہ ٹھیک ہے کیونکہ جس چیز جگہ میرا بھائی ہے وہاں حالات بہتر ہیں۔‘بھارتی اداکارہ نے کہا کہ ’میرے لیے لاک ڈاﺅن کو قبول کرنا بہت مشکل تھا کیونکہ میرے پیارے مجھ سے دور ہیں اور اِس وقت...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اب تک کی خبر پر ملتان کی ضلعی انتظامیہ ان ایکشن | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

عالمی بینک کی پاکستان کیلئے 20 کروڑ ڈالر کی ہنگامی امداد کی منظوریعالمی بینک کی پاکستان کیلئے 20 کروڑ ڈالر کی ہنگامی امداد کی منظوری WorldBank Pakistan CoronaVirus 200MillionDollars Aids Approved pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شفقت محمود کی اساتذہ کو ریگولر تنخواہیں دینے کی ہدایتشفقت محمود کی اساتذہ کو ریگولر تنخواہیں دینے کی ہدایت pid_gov PTIofficial Shafqat_Mahmood pid_gov PTIofficial Shafqat_Mahmood پہلے وفاقی تعلیمی اداروں کے ڈیلی ویجز اساتذہ کو تو تنخواہ دے دو۔ نومبر کے بعد سے اب تک تنخواہ نہیں دی گئی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسد عمر کی زیر صدارت اجلاس،واپڈا کی بریفنگوزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت بھاشا ڈیم منصوبے پر ہونے والے جائزہ اجلاس میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شفقت محمود کی اساتذہ کو ریگولر تنخواہیں دینے کی ہدایتشفقت محمود کی اساتذہ کو ریگولر تنخواہیں دینے کی ہدایت Shafqat_Mahmood pid_gov MoIB_Official Teachers RegularSalary Instruction Shafqat_Mahmood pid_gov MoIB_Official Shafqat_Mahmood Sir also check the Baluchistan education emergency.. October 2019 ko teaching posts k lia CTSP k through jo test ohy ty un k merit list b lgy ah lkn orders nai o rahy.. Please sir berozgari aur teachers ki kmi pora krny k lia jld az jld orders issu kia jahy..
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی تنظیم نوکا نیا قانون چوتھے جنیوا کنونشن کی کھلی خلاف ورزی ہے،وزیراعظممقبوضہ کشمیر کی تنظیم نوکا نیا قانون چوتھے جنیوا کنونشن کی کھلی خلاف ورزی ہے،وزیراعظم ImranKhanPTI pid_gov Kashmir ImranKhanPTI pid_gov مہربانی فرما کر آن لوگوں کے لیے بھی آواز اٹھائیں جو کرائیں کے گھروں میں رہتے ہیں۔ لوگ اس لوک ڈاؤن میں کرایہ کیسےدیں ہے۔کچھ ملک مکان تو کرایہ وقت پر نہ ملنے پر کرایہ دار کو بہت ذلیل کر دیتے ہیں۔جو لوگ ان حالات میں کھانا نہیں کھا سکتے وہ گھر کا کرایہ کہا سے دیں گے۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »